تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَڑ کاٹ کَر پھینک دینا" کے متعقلہ نتائج

جَڑ کاٹ کَر پھینک دینا

اُجاڑنا ، نیست و نابود کردینا، استیصال کردینا.

ہاتھ کاٹ کَر دینا

خود اپنے خلاف کوئی کام کرنا ، اپنے کیے کی وجہ سے مجبور ہو جانا ؛ ثبوت لکھ کر دینا۔

ناک چوٹی کاٹ کَر ہاتھ دینا

نہایت رُسوا کرنا، بہت بے عزت کرنا، سخت سزا دینا

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

ناک جَڑ سے کاٹ دینا

بے عزتی کرنا، رُسوا کرنا

زَبان کاٹ کَر دینا

اِقرار کرنا ، وعدہ کرنا ، عہد کرنا.

جَڑ پیڑ سے کھود کر پھینک دینا

برباد کردینا، نیست و نابود کردینا، اجاڑنا

مَروڑ کَر پھینْک دینا

توڑ موڑ کر پھینک دینا ، چرمر کرکے پھینک دینا

دُودھ میں سے مَکّھی کی طَرح نِکال کَر پھینک دینا

دودھ کی مکَھی کی طرح کی دخیل شخص کو صحبت سے خارج کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑ کاٹ کَر پھینک دینا کے معانیدیکھیے

جَڑ کاٹ کَر پھینک دینا

ja.D kaaT kar phe.nk denaaजड़ काट कर फेंक देना

محاورہ

جَڑ کاٹ کَر پھینک دینا کے اردو معانی

  • اُجاڑنا ، نیست و نابود کردینا، استیصال کردینا.

जड़ काट कर फेंक देना के हिंदी अर्थ

  • उजाड़ना, नीस्त-ओ-नाबूद करदेना, इस्तीसाल करदेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَڑ کاٹ کَر پھینک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَڑ کاٹ کَر پھینک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words