تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَدَلِیّات" کے متعقلہ نتائج

جَدَلِیّات

افکار و خیالات کی سچا ئی دریافت کرنے کا فن، بحث و مباحثے کے ذریعے سے سچائی (راستی) کی چھان پھٹک

جَدَلِیّاتی

جدلیات سے منسوب یا متعلق، جدلیات کا، مُنطقی مناظرے مُباحثے کے مُتعلِق، جدلیت کے مُتعلِق، جدلیاتی

جَدَلِیّاتی عَمَل

جدلیات (رک) سے منسوب کام یا طریقہء کار بغیر آزادی افکار کے انسان کے تفکر کی ارتقا کا جدلیاتی عمل بھی رک جاتا ہے

جَدَلِیّاتی مادِّیَِّت

وہ مکتب فکر جس کے بانی کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز تھے. وہ کہتے ہیں کہ مادہ ذہن سے افضل ہے، ذہن از خود مادہ کی ایک ترقی یافتہ شکل ہے، زمان و مکان مادّے کی صورتیں ہیں . جدلیات کی اصطلاح چیزوں کے حر کی روابط، مرئی رشتوں اور تغیر کی ہمہ گیری کو ظاہر کرتی ہے. ہر وہ شے جو حقیقی ہے تغیر کے مرحلے میں ہے، اس لیے کہ اس کا مواد اس کی مخالف قوتون پر مشتمل لے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَدَلِیّات کے معانیدیکھیے

جَدَلِیّات

jadaliyyaatजदलिय्यात

اصل: عربی

وزن : 11221

موضوعات: فلفسہ

جَدَلِیّات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • افکار و خیالات کی سچا ئی دریافت کرنے کا فن، بحث و مباحثے کے ذریعے سے سچائی (راستی) کی چھان پھٹک
  • (جدید فلسفہ) تنقید ما بعد الطبیعات، ما بعد الطبیعی مسائل کے قضیوں کی بحث، باہم مخالف سماجی قوتوں وغیرہ کا وجود یا عمل

English meaning of jadaliyyaat

Noun, Feminine

  • dialectics

जदलिय्यात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (जदीद फ़लसफ़ा) तन्क़ीद मा बाद अलतबीआत, मा बाद अलतबीअई मसाइल के क़ज़यों की बेहस, बाहम मुख़ालिफ़ समाजी कुव्वतों वग़ैरा का वजूद या अमल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَدَلِیّات)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَدَلِیّات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words