تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَڑِیلا" کے متعقلہ نتائج

جَڑِیلا

مولی، شلغم، گاجر وغیرہ، جن میں جڑیں نکل آنے کی وجہ سے سختی پیدا ہوگئی ہو

جَڑِیلا پَن

جڑیلا (رک) کا اسم کیفیت ؛ فریب ، مکاری.

جَڑِیلا کَرنا

(پودا) جس کا کھانے والا حصہ پک کر سخت ہوجائے اور جڑ ہن جائے.

جَڑِیلا کَر دینا

(پودا) جس کا کھانے والا حصہ پک کر سخت ہوجائے اور جڑ ہن جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑِیلا کے معانیدیکھیے

جَڑِیلا

ja.Diilaaजड़ीला

اصل: ہندی

وزن : 122

جَڑِیلا کے اردو معانی

صفت

  • مولی، شلغم، گاجر وغیرہ، جن میں جڑیں نکل آنے کی وجہ سے سختی پیدا ہوگئی ہو
  • وہ پودا، جس میں جڑیں جال دار اور زیادہ پھیلی ہوئی ہوں اور اپنے اردگرد کے پودوں کو نقصان پہن٘چائیں، ایسی جڑوں کی زیادتی پھولوں کی کمی کا باعث ہوتی ہے

صفت

  • فریبی، مکار، وہ آدمی، جو بظاہر ملا رہے اور موقع پڑنے پر نقصان پہنْچا دے، جڑ

English meaning of ja.Diilaa

Adjective

  • deceiving, deluding
  • having hardened or widespread roots

जड़ीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें जड़ हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَڑِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَڑِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words