تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَدْوَل" کے متعقلہ نتائج

جَدْوَل

پانی کی گزر گاہ یا راستہ، (مجازاً) چھوٹی نہر، نالی

جَدْوَلی

جدول سے منسوب یا متعلق، خط کھنْچا ہوا

جَدْوَل کَش

چمٹے کی شکل کا ایک خاص قسم کا بنا ہوا باریک یا موٹی لکیریں کھینچنے کا قلم، کتاب کے صفحوں پر سطریں کھینچنے والا، تاگے یا تاروں سے بنایا ہوا مسطر، صفحات، کتاب پر خطوط کھینچنے والا

جَدْوَل قَلَم

جدول (رک) کھینچنے کا قلم

جَدْوَل کَشی

جدول کھینْچنے کا کام

جَدْوَل نِگار

جدول (رک) لکھنے یا بنانے والا

جَدْوَل اَغْلاط

کتاب میں کتابت وغیرہ کی غلطیوں کا نقشہ یا فہرست، غلط نامہ، صحت ناما

جَدْوَل کِھینْچْنا

جدول کھنْچنا (رک) کا تعدیہ.

جَدْوَل کِھنْچْنا

نقش و نگار بنا، حاشیہ بنا یا جانا

جَدْوَل اَخْلاق

آداب معاشرت کا ضابطہ، فہرست ادب و اخلاق

جَدْوَلِ سِیارگان

دَوری جَدْوَل

(سائنس) ایک ہی ترتیب سے بنا ہوا نقشہ، ایٹم میں برقیوں کی ترتیب وار نا دریافت عناصر میں متوقع ترتیب کا جدول یا نقشہ.

ضَرْبی جَدْوَل

(حساب) وہ نقشہ جس میں ضرب کے اعداد لکھے جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَدْوَل کے معانیدیکھیے

جَدْوَل

jadvalजदवल

اصل: عربی

وزن : 22

جَدْوَل کے اردو معانی

اسم

  • پانی کی گزر گاہ یا راستہ، (مجازاً) چھوٹی نہر، نالی
  • (مجازاً) بطون قلب کی شریان
  • عمودی اور افقی خطوط سے بنا ئے ہوئے خانے جن میں اعدادو شمار درج کیے جاتے ہیں، نقشہ، گوشوارہ
  • نقشہ، فہرست
  • سر ورق، ٹائیٹل بیچ
  • ستاروں کا حساب رکھنے والا نقشہ، بحری، جنتری
  • خانوں اور قطاروں میں خوبصورتی سے بنائی گئی روشِ باغ
  • (مجازاً) سرمہ کی لکیر
  • (مجازاً) مسیں بھیگنے کی سیاہی
  • مرکبات میں بطور جزو ثانی: وہ سیاہ خط جو کسی کے انتقال پر تعزیتی خط یا تحریر میں کھینچ دیا جاتا ہے (ماتمی کے ساتھ)
  • سونے کا وہ حاشیہ جو سنہرے رنْگ یا طفلائی پانی سے کتابوں یا قرآن پاک وغیرہ کے صفحات پر گردا گرد بنایا جاتا ہے (طلائی کے ساتھ)

شعر

English meaning of jadval

Noun

  • rivulet, stream, rill
  • table (set of facts or figures), columns, tabulated information
  • schedule
  • astronomical table
  • ruled line around a page, margins drawn along the sides of a page
  • streamlet (natural or artificial)

जदवल के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • नहर, छोटी नदी, पुस्तक के चारों ओर को हाशिया, सारिणी, खोनोंदार तफ़सीली नक्शा, सितारों का हिसाब रखने वाला नक़्शा, बहरी, जंत्री, (मजाज़न) सुरमा की लकीर

جَدْوَل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَدْوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَدْوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words