تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَگَہ جَگَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَگَہ جَگَہ کے معانیدیکھیے
جَگَہ جَگَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- ہر ایک جگہ، ہر جگہ، جہاں تہاں
شعر
طوفان بحر غم میں یوں ہی ڈوب ڈوب کر
پیدا کئے ہیں عشق نے ساحل جگہ جگہ
دھڑکا ہے راہ غم میں مرا دل جگہ جگہ
دعویٰ ہوا ہے ضبط کا باطل جگہ جگہ
جگہ جگہ قیامتوں کا رقص ہے
گلی گلی ادھر ادھر دھواں دھواں
English meaning of jagah-jagah
Adverb, Inexhaustible
- here and there, everywhere
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَگَہ جَگَہ)
جَگَہ جَگَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔