تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَگمَگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَگمَگا کے معانیدیکھیے
جَگمَگا کے اردو معانی
صفت
- روشنی
- روشن، چمک دار، درخشاں
شعر
اگر آ جائے پہلو میں قمرؔ وہ ماہ کامل بھی
دو عالم جگمگا اٹھیں گے دوہری چاندنی ہوگی
گھر آپ ہی جگمگا اٹھے گا
دہلیز پہ اک قدم بہت ہے
ستاروں سے شب غم کا تو دامن جگمگا اٹھا
مگر آنسو بہا کر ہجر کے ماروں نے کیا پایا
English meaning of jagmagaa
Adjective
- illuminated, glittering, dazzling
जगमगा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रोशन,चमकदार
- रोशनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَگمَگا)
جَگمَگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔