تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَہ شُعاع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَہ شُعاع کے معانیدیکھیے
جَہ شُعاع کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
ایسی شعاع جو لاشعاع سے چھوٹی ہوتی ہے، اس میں مختلف اشیا سے گزر جانے کی قوت لا شعاعوں سے بھی زیادہ ہوتی ہے
مثال - لا شعاعیں بھی اتنی قوی نہیں جتنی کہ ریڈیم سے نکلنے والی . . . ان شعاعوں کو جہ شعاعیں کہا جاتا ہے
مثال - ریاضی اور سائنس کی ترقیمات میں (ج= اسراغ ہوجہ جاذبۂ ارض) اور 'جہ' یونانی حرف گاما (ہ) کا متبادل ہے
English meaning of jah-shu'aa'
Noun, Feminine
- the rays that is smaller than X-ray (X-ray)
जह-शु'आ' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
ऐसी किरण जो एक्स-किरण (एक्सरे) से छोटी होती है, इसमें विभिन्न सामग्री से गुज़र जाने की शक्ति एक्स-किरणों से भी अधिक होती है
उदाहरण - ला-शुआएं (एक्सरे किरणें) भी उतनी क़वी (शक्तिशाली) नहीं जितनी की रेडियम से निकलने वाली.... इन शुआओंं (किरणों) को जह-शुआएं कहा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَہ شُعاع)
جَہ شُعاع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔