تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں بالوں کا بَیٹھنا وَہاں بُھوتوں کا باس" کے متعقلہ نتائج

جَہاں بالوں کا بَیٹھنا وَہاں بُھوتوں کا باس

کہتے ہیں کہ بچوں پر بھوتوں کا اثر جلد ہوتا ہے سو جہاں بچے رہیں وہاں بھوتوں کے آنے کا ڈر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں بالوں کا بَیٹھنا وَہاں بُھوتوں کا باس کے معانیدیکھیے

جَہاں بالوں کا بَیٹھنا وَہاں بُھوتوں کا باس

jahaa.n baalo.n kaa baiThnaa vahaa.n bhuuto.n kaa baasजहाँ बालों का बैठना वहाँ भूतों का बास

ضرب المثل

جَہاں بالوں کا بَیٹھنا وَہاں بُھوتوں کا باس کے اردو معانی

  • کہتے ہیں کہ بچوں پر بھوتوں کا اثر جلد ہوتا ہے سو جہاں بچے رہیں وہاں بھوتوں کے آنے کا ڈر ہوتا ہے
  • بچے بھوتوں کی طرح ہوتے ہیں جہاں دو چار ملیں شرارتیں شروع کردیتے ہیں

    مثال - بال= بچہ

जहाँ बालों का बैठना वहाँ भूतों का बास के हिंदी अर्थ

  • कहते हैं कि बच्चों पर भूतों का असर जल्दी होता है इस लिए जहाँ बच्चे रहें वहाँ भूतों के आने का डर होता है
  • बच्चे भूतों की तरह होते हैं जहाँ दो चार मिलें दुष्टता करने लगते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں بالوں کا بَیٹھنا وَہاں بُھوتوں کا باس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں بالوں کا بَیٹھنا وَہاں بُھوتوں کا باس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words