تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جہان گیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جہان گیری کے معانیدیکھیے
جہان گیری کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- عدل جہانگیری
اسم، مؤنث، واحد
- چوڑی کی وضع کا جالی دار زیور جو کلائی میں پہنتے ہیں، بعض میں گھنگھرو بھی ہوتے ہیں، پری بند، پری جھپک، پری چھن، جوئی (اس کا موجد جہانگیر یا نورجہاں کو بتایا جاتا ہے) بقول بعض لاکھ یا کانچ کی چوڑی
- ملک گیری، بادشاہت، تمام دنیا کو گرفت میں لینے کی کیفیت، ساری دنیا میں پھیلنے یا عام ہونے کی حالت،
English meaning of jahaan-giirii
Adjective, Masculine, Singular
- the justice of Jahangir the great Mughal emperor
Noun, Feminine, Singular
- an ornamental bracelet, glass bangles
- possessing, holding world
जहान-गीरी के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- जहांगीर का न्याय
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- कलाई पर पहना जाने वाला एक प्रकार का गहना, हाथ के एक जड़ाऊ ज़ेवर का नाम, लाख या कांच की चूड़ी ऐसा मान्यता है की इसका अविष्कार जहांगीर और नूरजहाँ ने किया था
- भूमंडल का शासन या राजत्व; विश्वविजय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جہان گیری)
جہان گیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔