تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہانی" کے متعقلہ نتائج

جَہانی

اہل دنیا، اہل جہاں، دنیا والے

دو جَہانی

دو جہاں کا ، دین و دنیا کا .

نُور جَہانی لِباس

زرق برق لباس ، چمکدار لباس ۔

جَہانِیاں

مذکر۔ دنیا کے لوگ۔ خَلقُ اللہ

جَہانِیاں جَہاں گَشْت

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

جَہانِیاں جَہاں گَرْد

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

جَوانی

عمری، زور شباب، سیان پن، عین جوان ہونے کا زمانہ

جَہان

دنیا، عالم

جانے

جانا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

جانا

کسی جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا، روانہ ہونا، سدھارنا

جانُو

زانو، گھٹنا

جانَو

رک : جانَب .

جانو

گویا، سمجھو، خیال کرو، سوچو

جَنی

(مجازاً) طوائف، رنڈی

جان

علم، دانست، پہچان، واقفیت، آگہی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہانی کے معانیدیکھیے

جَہانی

jahaanii•जहानी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

جَہانی کے اردو معانی

صفت

  • اہل دنیا، اہل جہاں، دنیا والے

Urdu meaning of jahaanii

  • Roman
  • Urdu

  • ahal duniyaa, ahal jahaan, duniyaa vaale

English meaning of jahaanii

Adjective

  • worldly, relating to the world

Noun, Masculine

  • human being

جَہانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone