تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہازِ غَوّاص" کے متعقلہ نتائج

غَوّاص

موتیوں کے واسطے غوطہ لگانے والا، غوطہ لگانے والا، غوطہ زن، غوط خور

غَوّاص جَہاز

زیر آب چلنے والی کشتی ، ڈبکنی کشتی ، آبدوز کشتی.

غَوّاصِ مَعانی

غور و خوض سے نئے اور بیش قیمت خیالات و مضامین تلاش کرنے والا ، مراد : طبّاع ، مُبدأ ، اعلیٰ درجے کا ادیب یا انشا پرداز ، اونچے درجے کا شاعر .

غَوّاصَہ

غوطہ خور کشتی ، ڈبکنی کشتی ، تارپیڈو .

غَوّاصی

غواص کا پیشہ یا کام

غَوّاصی توپ

سطح سمندر کے نیچے سے مار کرنے والی توپ جو آبدوز کشتی میں لگی ہوتی ہے

غَوّاصی جَہاز

غواص جہاز، آبدوز، ڈبکنی کشتی، زیرِ آپ چلنے والی کشتی

غَوّاصی کَشْتی

رک : غواصی جہاز.

جَہازِ غَوّاص

پانی کی سطح کے نیچے چلنے والا جہاز ، آب روز کشتی.

گاؤں واسی

گاؤں میں رہنے والا، دہقان، کسان

گاؤں واسی

دیہاتی، گن٘وار، دیہات میں بسنے والا یا رہنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہازِ غَوّاص کے معانیدیکھیے

جَہازِ غَوّاص

jahaaz-e-Gavvaasजहाज़-ए-ग़व्वास

وزن : 122221

جَہازِ غَوّاص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی کی سطح کے نیچے چلنے والا جہاز ، آب روز کشتی.

English meaning of jahaaz-e-Gavvaas

Noun, Masculine

  • a submarine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہازِ غَوّاص)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہازِ غَوّاص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone