تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَوّاص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَوّاص کے معانیدیکھیے
غَوّاص کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موتیوں کے واسطے غوطہ لگانے والا، غوطہ لگانے والا، غوطہ زن، غوط خور
- ماہی خور، پن ڈبا
- (کنایۃً) غوطے لگا کر موتی نکالنے والا ماہر
- (کیمیا) کسی دھات کے اندر سرایت کر جانے والا مادّہ
شعر
دھوپ جیسے قہقہے ہیں ریت جیسی بات ہے
تو اگر غواص ہے تو ریت میں دریا اگا
نہاں ہے گوہر مقصود جیب خود شناسی میں
کہ یاں غواص ہے تمثال اور آئینہ دریا ہے
لوگ غواص بنے پھرتے ہیں دریا دریا
میرا قطرے میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
English meaning of Gavvaas
ग़व्वास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ग़ोतःखोर, मज्जनार, ग़ोता लगाकर समुद्र से मुक्ता आदि निकालने वाला
- माहीखोर, मछली पकड़ने वाला
- (सांकेतिक) डुबकी लगा कर मोती निकालने वाला कुशल
- (रसायन) किसी धात के अंदर घुल जाने वाला तत्व
غَوّاص کے مترادفات
غَوّاص کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَوّاص)
غَوّاص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔