تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسی مُردے پَر سَو مَن مِٹّی ، وَیسی ہَزار مَن" کے متعقلہ نتائج

جَیسی مُردے پَر سَو مَن مِٹّی ، وَیسی ہَزار مَن

مصیبت جیسی تھوڑی ویسی بہت.

مُرْدے پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی ، وَیسے ہَزار مَن

جب مصیبت پڑی تو جیسی تھوڑی ویسی بہت ۔

مُردَہ پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی، وَیسے ہزار مَن

جب مصیبت حد سے گزر جائے پھر سینکڑوں مصیبتیں کچھ معلوم نہیں ہوتیں ؛ مصیبت زدوں کو آنے والی مصیبتوں کا کیا ڈر ؛ مصیبت خواہ تھوڑی ہو یا بہت مصیبت ہی تو ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسی مُردے پَر سَو مَن مِٹّی ، وَیسی ہَزار مَن کے معانیدیکھیے

جَیسی مُردے پَر سَو مَن مِٹّی ، وَیسی ہَزار مَن

jaisii murde par sau man miTTii , vaisii hazaar manजैसी मुर्दे पर सौ मन मिट्टी , वैसी हज़ार मन

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسی مُردے پَر سَو مَن مِٹّی ، وَیسی ہَزار مَن کے اردو معانی

  • مصیبت جیسی تھوڑی ویسی بہت.

जैसी मुर्दे पर सौ मन मिट्टी , वैसी हज़ार मन के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत जैसी थोड़ी वैसी बहुत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَیسی مُردے پَر سَو مَن مِٹّی ، وَیسی ہَزار مَن

مصیبت جیسی تھوڑی ویسی بہت.

مُرْدے پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی ، وَیسے ہَزار مَن

جب مصیبت پڑی تو جیسی تھوڑی ویسی بہت ۔

مُردَہ پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی، وَیسے ہزار مَن

جب مصیبت حد سے گزر جائے پھر سینکڑوں مصیبتیں کچھ معلوم نہیں ہوتیں ؛ مصیبت زدوں کو آنے والی مصیبتوں کا کیا ڈر ؛ مصیبت خواہ تھوڑی ہو یا بہت مصیبت ہی تو ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسی مُردے پَر سَو مَن مِٹّی ، وَیسی ہَزار مَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسی مُردے پَر سَو مَن مِٹّی ، وَیسی ہَزار مَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone