تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسی اوڑھی کامْلی ، وَیسا اوڑھا کھیس" کے متعقلہ نتائج

جَیسی اوڑھی کامْلی ، وَیسا اوڑھا کھیس

ہر بات کو مساوی سمجھنا ،دنیا کے عیش و مصیبت کی پرواہ نہ کرنا (جس شخص کے مزاج میں مساوات ہو وہ کہتا ہے) ؛ مصبیت اور آرام کو ایک جیسا سمجھنا.

جَیسے اوڑھی کَمْبَلی ، وَیسا اوڑھا کھیس

دنیا کی وعسرت و عشرت کیا دونوں نا پائیدار ہیں، مصیبت اور آرام کو ایک جیسا سمجھو ، جس شخص کے مزاج میں مساوات ہو وہ یہ کہا کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسی اوڑھی کامْلی ، وَیسا اوڑھا کھیس کے معانیدیکھیے

جَیسی اوڑھی کامْلی ، وَیسا اوڑھا کھیس

jaisii o.Dhii kaamlii , vaisaa o.Dhaa khesजैसी ओढ़ी काम्ली , वैसा ओढ़ा खेस

ضرب المثل

جَیسی اوڑھی کامْلی ، وَیسا اوڑھا کھیس کے اردو معانی

  • ہر بات کو مساوی سمجھنا ،دنیا کے عیش و مصیبت کی پرواہ نہ کرنا (جس شخص کے مزاج میں مساوات ہو وہ کہتا ہے) ؛ مصبیت اور آرام کو ایک جیسا سمجھنا.

जैसी ओढ़ी काम्ली , वैसा ओढ़ा खेस के हिंदी अर्थ

  • हर बात को मुसावी समझना,दुनिया के ऐश-ओ-मुसीबत की परवाह ना करना (जिस शख़्स के मिज़ाज में मुसावात हो वो कहता है) , मुसबीयत और आराम को एक जैसा समझना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسی اوڑھی کامْلی ، وَیسا اوڑھا کھیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسی اوڑھی کامْلی ، وَیسا اوڑھا کھیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words