تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَل جانا" کے متعقلہ نتائج

جَل جانا

آگ لگ جانا،جل کر خاک ہو جانا یا ختم ہوجانا

جی جَل جانا

ناخوش ہونا.

پانی جَل جانا

پانی کا بہت گرم ہونا

جَل جَل جانا

رک : جل جانا۔

جی میں جَل جانا

غصہ کے باعث پیچ و تاب کھانا، حسد کرنا

نَصِیب جَل جانا

بد قسمتی کا سامنا ہونا، اچھی سے بری حالت ہو جانا

رَن٘گ جَل جانا

رن٘گ سیاہ ہوجانا، غم ، غُصّہ یا دُھوپ کی وجہ سے چہرے پر سیاہی چھاجانا.

مَغْز جَل جانا

۔(کنایۃً) غرور ہوجانا۔ (نبات النعش) چار دن سے آپ کے ہاں نوکر ہے تو اس کا مغز جل گیا ہے۲۔دیوانہ ہوجانا۔ پاگل ہوجانا۔

چِلَم جَل جانا

حقے وغیرہ کے تمباکو کا آگ کے نیچے رہنے اور کش پرکش لگانے سے ختم ہوجانا

آگ میں جل جانا

آگ لگنا، سوختہ ہونا

دُودْھ جَلْ جانا

دودھ کا خشک ہوجانا

مِل جُل جانا

ملنا جلنا ، گھل مل جانا ، گڈ مڈ ہو جانا ۔

جَل بُھن کَر کَباب ہو جانا

رشک وحسد کی شدت سے بہت زیادہ تکلیف میں ہونا،کڑھنا۔

جَل بَل جانا

رک : جلبلانا۔

جَل کر پَتَنگا ہو جانا

جل کر راکھ ہوجانا؛ کسی کام یا شخص سے غصے کے مارے جل کر خاک ہوجانا ،نہایت ناگوار گزرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَل جانا کے معانیدیکھیے

جَل جانا

jal jaanaa•जल जाना

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

جَل جانا کے اردو معانی

  • آگ لگ جانا،جل کر خاک ہو جانا یا ختم ہوجانا
  • (چراغ یا شمع وغیرہ کا) روشن ہونا۔
  • مرجھانا، ٹھٹھر کر رہ جانا،(درخت پودے وغیرہ کا) خشک ہوجا نا
  • (مجازاََ) رشک کرنا،حسد کرنا۔
  • غضبناک ہونا،طیش کھانا،چڑجانا۔
  • ناراض ہونا ،کڑھنا،بگڑنا،پیچ و تاب کھانا۔
  • (ہندو) ستی ہونا،شوہر کی وفات کے بعد بیوی کا خود کو آگ میں ڈال دینا
  • سچ ہے جل جاتی ہیں اکثر بوٹیاں برسات میں (آتش)

شعر

Urdu meaning of jal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag lag jaana,jal kar Khaak ho jaana Khatm hojaana
  • (chiraaG ya shamma vaGaira ka) roshan honaa
  • murjhaanaa, ThiThur kar rah jaana,(daraKht paude vaGaira ka) Khushak hojaana
  • (mujaazaa) rashak karnaa,hasad karnaa
  • Gazabnaak honaa,taish khaanaa,chi.D jaana
  • naaraaz honaa, ku.Dhnaa,biga.Dnaa,pech-o-taab khaanaa
  • (hinduu) satii honaa,shauhar kii vafaat ke baad biivii ka Khud ko aag Daal denaa
  • sachch hai jal jaatii hai.n aksar buuTiiyaa.n barsaat me.n (aatish

English meaning of jal jaanaa

  • be burnt, be consumed by fire, be irked or annoyed, become jealous

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone