تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَل کَر خاک ہونا" کے متعقلہ نتائج

جَل کَر خاک ہونا

رک:جل کر کوئلہ ہونا۔

دِل جَل کَر خاک ہونا

بے حد صدمہ پہن٘چنا ، بہت تکلیف ہونا.

جَل کَر خاک ہو جانا

رک:جل کر کوئلہ ہونا۔

مِٹ کَر خاک ہونا

برباد ہونا ، تکلیفیں اٹھاتے اٹھاتے خستہ حال ہونا ۔

جَل بُھن کَر خاک ہو جانا

رک : جل بھن کرکباب ہوجانا۔

جَل کَر کَباب ہونا

(مجازاََ) کسی اندرونی صدمے کے اثر سے بے انتہا متاثر ہونا، کسی کوفت میں گھل جانا

جَل کَر راکھ ہونا

رک : جل کر کوئلہ ہونا ۔

جَل کَر سُرمَہ ہونا

رک:جل کرراکھ ہوجانا۔

جَل کَر کوئِلَہ ہونا

بالکل جل جانا،خاکسترہوجانا

جَل کَر اَنگارا ہونا

رک : جل کر کوئلہ ہونا۔

جَل بُھن کَر کَباب ہونا

رشک وحسد کی شدت سے بہت زیادہ تکلیف میں ہونا،کڑھنا۔

دِل جَل کَر کَباب ہونا

بہت زیادہ صدمہ پہن٘چنا.

دِل جَل بُھن کَر کَباب ہونا

رک : دل جل کر کباب ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَل کَر خاک ہونا کے معانیدیکھیے

جَل کَر خاک ہونا

jal kar KHaak honaaजल कर ख़ाक होना

جَل کَر خاک ہونا کے اردو معانی

  • رک:جل کر کوئلہ ہونا۔

जल कर ख़ाक होना के हिंदी अर्थ

  • रुक:जल कर कोयला होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَل کَر خاک ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَل کَر خاک ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words