Search results
Saved words
Showing results for "jalaalii"
Meaning ofSee meaning jalaalii in English, Hindi & Urdu
English meaning of jalaalii
Adjective
- having the attribute of inciting wrath or majesty, awful, terrible, glorious, divine, illustrious
- one with ferocious anger
Noun, Masculine
- era reckoned from the time of Jalaluddin Akbar, the Mogul emperor
Sher Examples
badr aur mahr do haiñ naam un ke
ik jamālī hai ek jalālī hai
badr aur mahr do hain nam un ke
ek jamali hai ek jalali hai
barhamī husn ko kuchh aur jilā detī hai
vo jamālī terā chehra vo jalālī āñkheñ
barhami husn ko kuchh aur jila deti hai
wo jamali tera chehra wo jalali aankhen
जलाली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तेज या प्रकाश से युक्त
- जलालवाला, प्रतापवान्। |'जमाली' का उलटा, वह मंत्र, जाप या वजीफ़ा जिस में जान जाने का भय हो
- जिसमें जलाल हो; रौबीला; गौरवशाली
جَلالی کے اردو معانی
صفت
- رک : جلال ۔
- جلال (رک) سے منسوب یا متعلق ، جلا ل والا ، بزرگی والا
- دعاء عمل یا تعویذ جس میں شان قہاری ظاہر ہونے کی خواہش ہو ۔
- وہ صفت الہٰی جس میں شان غضب کا اظہار ہو ، (جمالی کی ضد ، جیسے قہاری) .
- (تصوف) درویشوں کے ایک طریقے اور سلسلے کا نام جو سید جلال الدین بخاری سے منسوب ہے ، جلالیہ
- شمسی مہینوں کے نام جو جلال الدین ملک شاہ سلجوقی کی تاریخ تخت نشینی سے منسوب کیے جاتے ہیں ، ان کے نام اور مترادف ان٘گریزی مہینے یہ ہیں : بہمن (جنوری) ، اسفندار (فروری) ، فروردین (مارچ) ، اردی بہشت (اپریل) ، خرداد (مئی) ، تیر (جون) ، مرداد (جولائی) ، شہر یور (اگست) ، مہر (ستمبر) ، آبان (اکتوبر) ، آذر (نومبر) ، دے (دسمبر)
- بعض کے نزدیک ماہ فروردین سے مراد ہے ۔
- ماہ الہٰی جو جلال الدین محمد اکبر بادشاہ کی تاریخ سے منسوب ہے اور تحویل آفتاب کا زمانہ ہے
- ۔(ع) ۱۔جلال سے نسبت رکھنے والا۔ ۲۔وہ صفت الٰہی جس میں شانِ غضب کا اظہار ہو۔ ۳۔درویشوں کا ایک طریقہ اور ایک سلسلہ کا نام جو سید جلال بخاری سے منسوب ہے۔ ۴۔بعض کو نزدیک ماہ فروردیں سے مراد ہے کیونکہ اس مہینے میں آفتاب کو شرف ہوتا ہے۔ ۵۔صفت۔ صاحب جلال۔ جلال والا۔ ۶۔وہ دعا یا عمل یا نقش جس میں خدا کی شان قہّاری ظاہر ہونے کی خواہش ہو۔ ؎ ۷۔خوفناک۔ غضبناک۔ ہیبت ناک۔ جلال مہینے حسب ذیل ہیں: ماہ جلالی انگریزی ہندی بہمن جنوری پھاگن اسفندار فروری چیت فَروَرْدیں مارچ بیسکھ اُردِی بہشت اپریل جیٹھ خُرداد مئی اساڑھ تی؍ر جون ساوَن مُرداد جولائی بھادوں شہریور اگست کنوار مہر ستمبر کاتک آبان اکتوبر اگہن آذر نومبر پوس دَے دسمبر ماہ
- غضبناک ، خطرناک ، خوفناک ، ہیبت ناک ، پر حشمت
- عمدہ قسم کے گیہوں کی مختلف اقسام میں سے ایک جس کا رن٘گ سرخی مائل اور دانہ لمبا ہوتا ہے ، اس سے اکثر روا نکالا جاتا ہے۔
Antonyms of jalaalii
Rhyming words of jalaalii
Compound words of jalaalii
Showing search results for: English meaning of jalaalee, English meaning of jalaali
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (jalaalii)
jalaalii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone