تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلانا کے معانیدیکھیے
جَلانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- آگ لگانا، سوختہ کرنا
- روشن کرنا، (چراغ وغیرہ)
- (مجازاََ) غصہ دلانا، طیش میں لانا، برانگیختہ کرنا
- (مجازاََ) حسد یا رشک میں مبتلا کرنا
- (مجازاََ) رنج پہنچانا، دق کرنا
شعر
یہ اور بات کہ آندھی ہمارے بس میں نہیں
مگر چراغ جلانا تو اختیار میں ہے
شعلۂ عشق بجھانا بھی نہیں چاہتا ہے
وہ مگر خود کو جلانا بھی نہیں چاہتا ہے
روشنی کے لیے دل جلانا پڑا
کیسی ظلمت بڑھی تیرے جانے کے بعد
English meaning of jalaanaa
जलाना के हिंदी अर्थ
جَلانا کے مترادفات
جَلانا سے متعلق محاورے
جَلانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلانا)
جَلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔