تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلاتَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلاتَن کے معانیدیکھیے
جَلاتَن کے اردو معانی
صفت
- وہ شخص جس سےکسی کی بات برداشت نہ ہوتی ہو، تندخو، جَھلّا
- حاسد، رشک کرنے والا، جلنے والا (لکھنؤ میں جلے تن کہتے ہیں)
English meaning of jalaatan
Adjective
- jealous, grumpy
जलातन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो व्यक्ति जिस से क्सीि की बात बर्दाश्त ना होती हो, झल्ला
- जिसका तन जला हो अर्थात् बहुत अधिक दु:खी या संतप्त, क्रोधी, जलने वाला (लखनऊ में जले तन कहते हैं)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلاتَن)
جَلاتَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔