تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلْب" کے متعقلہ نتائج

جَلْب

(لفظاََ) کھین٘چنا، ایک جگہ سے دوسری جگہ رکھنا، لانا

جَلْبِ نَفْع

فائدہ حاصل کرنا ۔

جَلْب مَنْفَعَت

جلب، عربی میں بالفتح، کھینچنا، حاصل کرنا، نفع حاصل کرنا، فائدہ اٹھانا، مستفید ہونا

جَلْبَھرت

جَلْب دار

نقیب ، آواز کھَین٘چکرنعرہ بلند کرنے والا ۔

جَلْبَلانا

طیش میں آجانا ، بری طرح ناراض ہوجانا ، برہم ہونا ۔

جَلْبِ تَوَجُّہ

متوجہ کرنا ، توجہ دلانا ۔

جَلْبِ زَر

دولت حاصل کرنا، حصول مال کی ہوس

جَلْبِ سُود

رک : جلب زر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْب کے معانیدیکھیے

جَلْب

jalbजल्ब

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: جَلَبَ

جَلْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاََ) کھین٘چنا، ایک جگہ سے دوسری جگہ رکھنا، لانا
  • (مجازاََ) حاصل کرنا، اخذ کرنا، کمانا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jalb

Noun, Masculine

  • getting, acquisition, deriving, obtaining

जल्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लेना, ग्रहण करना, हासिल करना, उपार्जन, खींचना, एक जगह से दूसरी जगह रखना

جَلْب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words