تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلے پانو کی بِلّی" کے متعقلہ نتائج

جَلے پانو کی بِلّی

وہ بلی جس کا پان٘و جل جائے جس کی وجہ سے وہ بے قرار پھرتی ہو

جَلے پاؤں کی بِلّی

بے چین طبیعت والا، جو ایک جگہ ٹِک نہ سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلے پانو کی بِلّی کے معانیدیکھیے

جَلے پانو کی بِلّی

jale paa.nv kii billiiजले पाँव की बिल्ली

جَلے پانو کی بِلّی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • وہ بلی جس کا پان٘و جل جائے جس کی وجہ سے وہ بے قرار پھرتی ہو
  • (مجازاً) بے چین بے قرار عورت
  • (مجازاً) وہ عورت جو ایک جگہ نہ ٹھہرے، گھر گھر پھرنے والی عورت

صفت

  • ہرزہ گرد، آوارہ گرد
  • مضطر، بیقرار، بے چین

जले पाँव की बिल्ली के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह बिल्ली जिसका पाँव जल जाए जिसके कारण वह व्याकुल फिरती हो
  • (लाक्षणिक) अधीर व्याकुल स्त्री
  • (लाक्षणिक) वह स्त्री जो एक जगह न ठहरे, घर-घर फिरने वाली स्त्री

विशेषण

  • व्यर्थ भ्रमण करने वाला, व्यर्थ घूमने-फिरने वाला
  • व्यथित, व्याकुल, अधीर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلے پانو کی بِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلے پانو کی بِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words