تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلِید" کے متعقلہ نتائج

جَلِید

رطوبت چشم جو شبنم کے قطروں سے مشابہ ہوتی ہے وہ عدسہ چشم پر جم جاتی ہے

جَلِیدَہ

ہڈی کا چھلاّ جو تیر انداز تیر چلانے کے وقت پہنتے ہیں .

جَلِیدِیَّہ

جلید یعنی برف جیسی بلوری رطوبت یہ آن٘کھ کی تین رطوبتوں میں سے دوسری اور درمیانی رطوبت ہے جو نہایت شفاف ہوتی ہے بینائی کا تعلق زیادہ تر اسی رطوبت سے ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلِید کے معانیدیکھیے

جَلِید

jaliidजलीद

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: جَلَدَ

جَلِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رطوبت چشم جو شبنم کے قطروں سے مشابہ ہوتی ہے وہ عدسہ چشم پر جم جاتی ہے
  • شبنم کے قطرے جو منجمد ہوجائیں
  • (مجازاََ) برف، اولا نیز برف باری سے جمع ہو جانے والی برف

اسم، مذکر

  • جلید ایک قسم ہے خرما کی جو اعلیٰ اقسام سے سمجھی جاتی ہے
  • جلید کے معنی عربی زبان میں عمدہ کے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jaliid

Noun, Feminine

  • frozen dew drops
  • hail, ice, frost

जलीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आँख की आर्द्रता जो ओस के कणों से समानता रखती है वह आँख के लेंस पर जम जाती है
  • ओस के कण जो ठंड से जम जाए
  • (लाक्षणिक) बर्फ़, प्रथम अथवा हिमपात से जमा हो जाने वाली बर्फ़

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जलीद एक प्रकार की मिठाई है जो उत्तम समझी जाती है
  • जलीद के अर्थ अरबी भाषा में उत्तम के हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words