تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلَّ جَلالُہ وَ جَلَّ شانُہ" کے متعقلہ نتائج

جَلَّ جَلالُہ وَ جَلَّ شانُہ

اس کی عظمت و بزرگی بڑی ہے اور اس کی شان بڑی ہے(خداکی تعریف)۔

جَلَّ شانُہ

اس کی شان بہت عظیم ہے یہ فقرہ کسی کی تحسین کے موقع پر بھی بولا جاتا ہے۔

جَلَّ جَلالُہ

اس کی عظمت ا ور بزرگی بڑی ہے (خداکی تعریف)۔

جَلَّ وَ عَلا شانُہ

رک : جل جلالہ .

یا جَلَّ جَلالُہ

(تخاطب کے لیے) اے خدائے بزرگ و برتر ، اے رب جلیل ، اللہ تبارک و تعالیٰ کی شان و جلال کی طرف اشارہ ہے ۔

جَلَّ جَلالُہ وَ عَمَّ نَوالُہ

اس کی عظمت و بزرگی بڑی ہے اور اس کی بخشش و عطا عام ہے (خداکی تعریف)۔

حَقْ جَلَّ جَلالُہ

اللہ بڑی ہو شان اس کی، خدائے جلیل

حَقِّ جَلَّ جَلالُہ

بڑی شان و شوکت والا خدا ، خدائے جلیل

جَلَّ وَ صَلَّ

بڑا ہے ،تعظیم کےقابل ہے،بطور تعظیم (نیز طنز کے مو قع پر)۔

حَقِّ جَلَّ وَ جَلال

بڑی شان و شوکت والا خدا ، خدائے جلیل

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلَّ جَلالُہ وَ جَلَّ شانُہ کے معانیدیکھیے

جَلَّ جَلالُہ وَ جَلَّ شانُہ

jalla jalaaluhu va jalla shaanuhuजल्ला जलालुहु व जल्ला शानुहु

جَلَّ جَلالُہ وَ جَلَّ شانُہ کے اردو معانی

دیگر

  • اس کی عظمت و بزرگی بڑی ہے اور اس کی شان بڑی ہے(خداکی تعریف)۔

English meaning of jalla jalaaluhu va jalla shaanuhu

Other

  • God's glory is great, God is sublime

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلَّ جَلالُہ وَ جَلَّ شانُہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلَّ جَلالُہ وَ جَلَّ شانُہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone