تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْع" کے متعقلہ نتائج

پَھبْتی

مزاحیہ یا طنزیہ لفظ یا فقرہ جو بطور تشبیہ کسی پر ٹھیک ٹھیک چسپاں ہو جائے، ایسی بات جو کسی پر پھب جائے اور عَین میں وہی معلوم ہو

پَھبْتی گو

پھبتی کہنے والا، دوسروں کی ہنْسی اُڑانے والا

پَھبتی اڑانا

کسی شخص کو ایسی بات کہنا جو اس پر بالکل صادق ہو، ظرافت سے تشبیہہ دینا، ہنسی اڑانا

پَھبْتی اُڑا دینا

(پر کے ساتھ) تمسخر کرنا، بنْسی اُڑانا.

پَھبتی ہونا

(کسی کے متعلق) مزاحیہ یا طنزیہ تشبیہ کہا جانا

پَھبْتی کَسْنا

رک: پھبتی کہنا.

پَھبْتی کَہْنا

ظرافت سے تشبیہ دینا، ہنسی اُڑانا

پَھبْتی جَمانا

رک: پھبتی کہنا.

پَھبتی سُوجنا

۔ٹھیک تشبیہ خیال میں آنا ؎

پَھبْتی سُنانا

رک: پھبتی اُڑانا

پَھبْتی سُوجْھنا

ٹھیک ٹھیک یا ظریفانہ تشبیہ خیال میں آنا

پَھبْتا

مناسب، موزوں، اچھا

جو کُچھ کَہو سو پَھبْتِی ہے

جو کہا جائے زیبا ہے

صُورَت پَر نَہِیں پَھبْتا

اچھا معلوم نہیں ہوتا ، جو چیز کسی کے لیے مناسب نہ ہو تو بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْع کے معانیدیکھیے

جَمْع

jam'जम'

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: ریاضی تصوف تجارت

اشتقاق: جَمَعَ

جَمْع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • کل، تمام، سب، سارا، جملہ
  • میزان، جوڑ، جمیع، اکٹھا، یکجا، فراہم، چند رقموں کا مجموعہ
  • (صرف) اسم واحد کی جمع
  • مجمع، گروہ، جماعت
  • (تجارت) اصل سرمایہ، پونجی، مال، نقدی، جما جتھا
  • فراہمی، یکجائی
  • لاگت، خرچہ
  • محاصل، پیداوار، آمدنی
  • مال گزاری
  • (بہی کھاتہ، محاسبی) بہی کے صفحے کا وہ حصہ جس میں آمدنی کی رقم لکھی جاتی ہے
  • (ریاضی) دو یا اس سے زیادہ عددوں کو ایک جگہ جوڑ کر ان کی میزان نکالنے کا طریقہ (جس کی علامت + ہوتی ہے)، ریاضی کے تین بنیادی قاعدوں میں سے ایک
  • ڈھیر، انبار
  • گودام، خزانہ
  • اطمینان، سکون، جمعیت
  • یادگار واقعہ
  • شاعری کی ایک صفت جس سے شاعر ہم وصف چیزوں کو یکجا جمع کر دے
  • (تصوف) موجودات کی تمام (جمیع) صورتوں میں حق کا مشاہدہ کرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَم

پیشداری خاندان کا چوتھا بادشاہ، جمشید

ذَم

بے عزتی، بے عزت، الزام دینا، برائی، ہجو

زَم

سردی، موسم سرما

ضَم

دو چیزوں کا ملنا یا ملایا جانا، شامل کرنا یا ہونا، الحاق، پیوستگی، ادغام

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jam'

Noun, Feminine, Singular

जम' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

جَمْع کے مترادفات

جَمْع کے متضادات

جَمْع سے متعلق کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone