تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَم جانا" کے متعقلہ نتائج

جَم جانا

بیٹھنا ، رہ جانا ، ٹہر جانا

ہاتھ جَم جانا

کسی کام میں ہاتھ بیٹھنا ؛ مشق ہونا ؛ مہارت پیدا ہونا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَم جانا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

وَہیں جَم کے رَہ جانا

جا کر بیٹھ رہنا، بہت دیر لگا دینا

نَقشَہ جَم کَر اُکَھڑ جانا

اثر باقی نہ رہنا ، موثر نہ رہنا

مَحْفِل جَم جانا

مجلس جمانا (رک) کا لازم ، مجلس منعقد ہونا ، محفل گرم ہونا ۔

پَیر جَم جانا

رک : پان٘و جمنا.

مَیل جَم جانا

کدورت وغیرہ سے آلودہ ہونا (عموماً دل پر کے ساتھ مستعمل) ۔

پَپڑی جَم جانا

be encrusted, form a crusty or thin layer on surface

لختے خون کے جم جانا

خون کا کسی جگہ یا کسی کے جسم پر پڑ کر جم جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَم جانا کے معانیدیکھیے

جَم جانا

jam jaanaaजम जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَم جانا کے اردو معانی

  • بیٹھنا ، رہ جانا ، ٹہر جانا
  • قائم ہونا ، مضبوط ہونا، جڑ پکڑنا .
  • (عادت وغیرہ کا) مستحکم ہوجانا ، بیٹھنا
  • مستقل قائم ہو جانا ؛ اٹل ہونا .
  • ڈٹ جانا ، مقابلہ پر آنا ، ثابت قدم رہنا
  • یکجا ہونا .
  • منجمد ہو جانا ، بستہ ہونا
  • ایک حالت پر ٹھہرجانا .
  • کامیاب ہونا ۔
  • ۔ ذہن نشیں ہونا ، دل میں بیٹھ جانا (بات وغیرہ کا) .
  • ۔۱۔چپک جانا۔ جیسے کاغذ جم گیا۔ ۲۔سخت ہوجانا۔ جیسے پانی جم گیا۔ ۳۔رنگت قائم ہوجانا۔ جیسے دھڑی جم گئی۔

English meaning of jam jaanaa

  • become firm, become frozen

जम जाना के हिंदी अर्थ

  • एक हालत पर ठहर जाना
  • कामयाब होना
  • यकजा होना
  • (आदत वग़ैरा का) मुस्तहकम होजाना, बैठना
  • ۔ ज़हन नशीं होना, दिल में बैठ जाना (बात वग़ैरा का)
  • ۔۱۔चिपक जाना। जैसे काग़ज़ जम गया। २।सख़्त होजाना। जैसे पानी जम गया। ३।रंगत क़ायम होजाना। जैसे धड़ी जम गई
  • क़ायम होना, मज़बूत होना, जड़ पकड़ना
  • डट जाना, मुक़ाबला पर आना, साबित क़दम रहना
  • बैठना, रह जाना, टहर जाना
  • मुंजमिद हो जाना, बस्ता होना
  • मुस्तक़िल क़ायम हो जाना , अटल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَم جانا

بیٹھنا ، رہ جانا ، ٹہر جانا

ہاتھ جَم جانا

کسی کام میں ہاتھ بیٹھنا ؛ مشق ہونا ؛ مہارت پیدا ہونا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَم جانا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

وَہیں جَم کے رَہ جانا

جا کر بیٹھ رہنا، بہت دیر لگا دینا

نَقشَہ جَم کَر اُکَھڑ جانا

اثر باقی نہ رہنا ، موثر نہ رہنا

مَحْفِل جَم جانا

مجلس جمانا (رک) کا لازم ، مجلس منعقد ہونا ، محفل گرم ہونا ۔

پَیر جَم جانا

رک : پان٘و جمنا.

مَیل جَم جانا

کدورت وغیرہ سے آلودہ ہونا (عموماً دل پر کے ساتھ مستعمل) ۔

پَپڑی جَم جانا

be encrusted, form a crusty or thin layer on surface

لختے خون کے جم جانا

خون کا کسی جگہ یا کسی کے جسم پر پڑ کر جم جانا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَم جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَم جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone