Search results
Saved words
Showing results for "jamra"
Meaning ofSee meaning jamra in English, Hindi & Urdu
English meaning of jamra
Noun, Masculine
- anthrax
- each of the three effigies of Satan
- blister, boil, pustule
- syphilis
- embers, heat of the earth
- small stone
जमरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = जमूरक
- चिनगारी, अग्निकण, स्फुलिंग, कंकरी, ठीकरी, एक प्रकार की फुसियां जिनमें बड़ी जलन होती है।
جَمْرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انگارہ، زمین کی گرمی، گرم بخارات جو زمین سے اٹھیں
- اہل عرب و روم کے نزدیک موسم بہار سے قبل آسمان سے تین جمرے (سنگریزے) گرتے ہیں پہلا پانی پر اثر کرتا ہے کہ برف پگھلا دیتا ہے دوسرا زمین میں اثر کرت اہے اور تیسرا نباتات پر ان تینوں جمروں سے زمین کی گرمی نکل جاتی ہے
- (آتش پرست) رومی مہینے شباط میں تین خیمے برپا کر کے باری باری آگ روشن کر تے اور خاص قاعدے کے مطابق ان خیموں کو گرا کر آگ بجھانے کا عمل، اس مہینے کی سات تاریخ کو پہلے جمرے کا سقوط چودہویں کو دوسرے اور اکیسویں کو تیسرے جمرے کا سقوط ہوتا ہے
- (جراحت) جلد کی بیماری جس میں جسم پر سرخ چتے پڑ جاتے ہیں اور ان میں کھجلی اور جلن ہوتی ہے مرض کی زیادتی کی صورت میں چتوں میں رطوبت پیدا ہوتی ہے اور خارش زیادہ ہوتی ہے، نار فارسی، سرخ بادہ، راٹیر
- آتشک
- پھوڑا، پھنسی، زخم، نہایت سرخ اور چھوٹے چھوٹے دانے جن میں شدید سوزش اور جلن ہو اور جو مثل چن٘گاری دہکتے ہوں
- مویشیوں (خاص طور پر گائے اور بھیڑ) کی ایک بیماری، بھیڑتپ ، بھیڑوں یا مویشیوں کا طحالی بخار، بھیڑ تپ سے آدمیوں میں پیدا ہونے والی پھنسی
- کنکر، ایک بار کنکر پھینکنا
Showing search results for: English meaning of zamra
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (jamra)
jamra
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone