تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْرَہ" کے متعقلہ نتائج

کَن٘کَر

ملازم، غلام، خدمت گزار

کان کار

(کان کاری) کان کے معمولی دُکھ کی دیکھ بھال اور صفائی کرنے والا شخص ، کن میلیا

کانکَر

ایک چھوٹا ہرن جو کتّے سے مشابہ ہوتاہے ، کھال بادامی اور دان٘ت کتّے کے سے ہوتے ہیں اور یہ بولتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ کتا بھونک رہا ہے .

کَنْکَر کا

کنکر کا بنا ہوا (سڑک وغیرہ)

کَن٘کَر سا

نہایت ٹھنڈا، نہایت سرد پانی

کَن٘کَرکی سَڑَک

پکّی سڑک، ۔پُختہ سڑک

کَن٘کَر مارنا

پتھر کا ٹکڑا پھینکنا

کَن٘کَر کُوٹْنا

سڑک کو بنانے کے لیے کنکر کو درمٹ سے مارنا

کَنْکَرکا جھَجَّرْ

چونے کے پتھر سے بنی ہوئی صراحی (اس میں پانی ٹھنڈا رہتا ہے)

کَن٘کَر بیل

ایک پھوڑا جو عورت کی چھاتی میں گٹھلی کے مشابہ پیدا ہوتا ہے، یہ گٹھلی بڑھ کر آم کے برابر ہوجاتی ہے

کَن٘کَر پَتَّھر کھانا

کنکر پتھر کی مار کھانا، ڈھیلے پڑنا

کَن٘کَر پھین٘کْنا

کنکر مارنا ، پتھر مارنا (لعنت ملامت کے طور پر)

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

کَنْکَرہ

پتھر کی گیند ، گولی (جس سے بچے کھیلتے ہیں) ؛ پتھری کی بیماری

کِینکَر

رک : کیکر.

کَن٘کَری کَرْ دینا

ناقدری کرنا، بے جا خرچ کرنا، فضول خرچی کرنا، ٹھیکری کر دینا

کَنْکَری کا اِحْسان

احسان، عنایت، مہربانی

کَنکَڑ

رک : کنکر.

کَنکَر کی

کنکر سے نسبت رکھنے والا ، کنکر کا بنا ہوا

کَنکَر پَتَّھر

اینٹ یا پتھر کے چھوٹے ٹکڑے، روڑی

کان کاری

(کان کاری) کان کے معمولی مرض اور میل وغیرہ کی صفائی اور دیکھ بھال کرنے کا پیشہ ، کن میلیے کا کام

کَن کَرْنا

جانچ کرنا، پرکھ کرنا، کھڑی اور پکی کھیتی یا فصل میں اناج کا اندازہ لگانا

کان کرنا

شرم کرنا ، شرمندہ ہونا

کَنْکَڑی

ذرہ، پتھر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، چھوٹا کنکڑ یا کنکر، چھری، روڑی

کَنکَڑِیلا

کنکر ملا ہوا ، بنجر علاقہ جو میدانی (زرخیز) نہ ہو ؛ (مجازاً) ایسا علاقہ جہاں علم کی روشنی کم پھیلی ہو.

کِنْکِرا

کنکر کا ٹکڑا، سنگ ریزہ، کنکر

کان کَر ہونا

بہرا ہونا .

کِینَہ کار

بُغض و کپٹ رکھنے والا.

اَنْدھے کے آگے ہِیْرا کَنْکَر

رک : اندھے کو رات دن برابر ہے ۔

آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے

انسان اپنی غرض کے لیے ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے

نام ہِیْرا مَل، دَمَک کَنْکَر سی بھی نَہیں

نام اچھا ہے مگر صفات اچھی نہیں، نام بڑا اور درشن چھوٹے

جو بَنْدھ گیا سُو مُوتی جَو رَہ گیا وہ کَن٘کَر

وہی چیز اچھی ہے جو کام آگئی جو بن گیا سو اچھا

دِن اَچَّھے ہُوتے ہَیْں تو کَن٘کَر جَواہَر بَن جاتے ہَیْں

جب قسمت اچھی ہوتی ہے تو نیک کام خود بخود بن جاتے ہیں

کَنکْرے کا آزار

گردے، پتّے یا مثانے وغیرہ میں پتھری پیدا ہو جانا، پتھری کی بیماری

کان کُریدْنا

(کان کاری) کان کے پردے کا میل نکالنا .

کَنکْڑی

ایک قسم کی ترکاری جو سبز رنگ کی لمبی ہوتی ہے، عموماً کچی کھائی جاتی ہے ، سبزی کی طرح پکا کر بھی کھاتے ہیں

کانکْڑا

بُلبل کے نسل کی ایک خوبصورت چڑیا جس کی دُم کے نیچے سُرخ پر اور سر پر کلغی ہوتی ہے، گُلْدم

کینی کِرْنائی

کینی پرندے کی تینوں قسموں میں سب سے بڑی قسم ، اس کا رنگ سفید ، سر سیاہ ، چونچ اور پنجے زرد ، اُڑتے وقت دریا کے اوپر پانی کے قریب قریب جاتی ہے اور اپنی چونچ پانی میں مارتی جاتی ہے اور کیڑے کھاتی جاتی ہے ، زمین پر بیٹھ کر کچھ نہیں کھاتی دن بھر اُڑٹی رہتی ہے.

کان کُریدْنی

چاندی یا پیتل وغیرہ کی بنی ہوئی وہ سلائی جس سے کان کا میل نکالتے ہیں اور اس کے سرے پر چمچے سے مشابہ چھوٹی سی زبان ہوتی ہے

کینکْڑا

رک : کیکڑا .

کانی کوڑی

وہ کوڑی جس کے اوپر کا پوٹ ٹوٹا ہوا ہو

quinquereme

روم کی ایک قدیم ناؤ جسے غالباً دونوں پہلوؤں پر پانچ پانچ ملاح کھیتے تھے۔.

کَن٘کْرِیلا

جس میں کنکر یا پتھر کی آمیزش ہو، کرکرا، پتھریلا نیز ریتلا

کَن٘کْرِیلی

کنکریلا کی تانیث، ریتلی، پتھریلی

کان کے رَسْتے

باتیں سنا کر ، باتوں باتوں میں ، کان کے زریعے ، بواسطۂ کان .

کان کا دَرْد

کَنکْرول

ایک قسم کا کدو

کَن٘کرَیْل

کنکریلا جو زیادہ مستعمل ہے

سار سَراوت نَہ کَریں بِیاہ کاج کے بِیچ اِس میں دَھن کو یُوں سمَجھ جَیسا کَنکَر کِیچ

برہمنوں کا مقولہ کہ شادی بیاہ کے موقعوں پر کِفایت شعاری نہیں کرنی چاہیے، مال و دولت کو اہمیّت نہ دینی چاہیے

کان کے رَستَہ سے

۔باتیں سنا کر۔ ؎

آدمی آدمی انتر کوئی ہیرا کوئی کنکر

دو شخص ایک دوسرے سے مشابہت نہیں رکھتے اس لئے لوگوں میں کچھ لوگ اچھے ہیں تو کچھ لوگ برے

کا نَقّارَہ بَجْنا

چُونے کا کَنکَر

سن٘گ گچ ، ابرک .

نَمَک کی کَنْکَر کا سَہارا

۔(عو) تھوڑے سے رزق کا آسرا۔؎

تال سوکھ پٹپر بھیو ہنسا کہیں نہ جائے مرے پرانی پیت کو چن چن کنکر کھائے

وطن بہت پیارا ہوتا ہے، چاہے آدمی کو کھانے کو نہ ملے اسے چھوڑ کر جانا نہیں چاہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْرَہ کے معانیدیکھیے

جَمْرَہ

jamraजमरा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَمَرَ

جَمْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انگارہ، زمین کی گرمی، گرم بخارات جو زمین سے اٹھیں
  • اہل عرب و روم کے نزدیک موسم بہار سے قبل آسمان سے تین جمرے (سنگریزے) گرتے ہیں پہلا پانی پر اثر کرتا ہے کہ برف پگھلا دیتا ہے دوسرا زمین میں اثر کرت اہے اور تیسرا نباتات پر ان تینوں جمروں سے زمین کی گرمی نکل جاتی ہے
  • (آتش پرست) رومی مہینے شباط میں تین خیمے برپا کر کے باری باری آگ روشن کر تے اور خاص قاعدے کے مطابق ان خیموں کو گرا کر آگ بجھانے کا عمل، اس مہینے کی سات تاریخ کو پہلے جمرے کا سقوط چودہویں کو دوسرے اور اکیسویں کو تیسرے جمرے کا سقوط ہوتا ہے
  • (جراحت) جلد کی بیماری جس میں جسم پر سرخ چتے پڑ جاتے ہیں اور ان میں کھجلی اور جلن ہوتی ہے مرض کی زیادتی کی صورت میں چتوں میں رطوبت پیدا ہوتی ہے اور خارش زیادہ ہوتی ہے، نار فارسی، سرخ بادہ، راٹیر
  • آتشک
  • پھوڑا، پھنسی، زخم، نہایت سرخ اور چھوٹے چھوٹے دانے جن میں شدید سوزش اور جلن ہو اور جو مثل چن٘گاری دہکتے ہوں
  • مویشیوں (خاص طور پر گائے اور بھیڑ) کی ایک بیماری، بھیڑتپ ، بھیڑوں یا مویشیوں کا طحالی بخار، بھیڑ تپ سے آدمیوں میں پیدا ہونے والی پھنسی
  • کنکر، ایک بار کنکر پھینکنا

English meaning of jamra

Noun, Masculine

  • anthrax
  • each of the three effigies of Satan
  • blister, boil, pustule
  • syphilis
  • embers, heat of the earth
  • small stone

जमरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = जमूरक
  • चिनगारी, अग्निकण, स्फुलिंग, कंकरी, ठीकरी, एक प्रकार की फुसियां जिनमें बड़ी जलन होती है।

جَمْرَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone