تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْرَہ" کے متعقلہ نتائج

جَمْرَہ

انگارہ، زمین کی گرمی، گرم بخارات جو زمین سے اٹھیں

جَمْرَۂ اُولیٰ

رک : جمرہ معنی نمبر ۹ میں بیان کردہ کنکریاں مارنے کی پہلی جگہ ، چھوٹا شیطان .

جَمْرَۂ کُبْریٰ

رک : جمرہ عقبیٰ ۔

جَمْرَۂ وُسْطیٰ

رک : جمرہ معنی نمبر ۹ میں بیان کردہ درمیانی جگہ جہاں کنکریاں مارتے ہیں ، منجھلا شیطان .

جَمْرَۂ عُقْبیٰ

رک : جمرہ معنی نمبر ۹ میں بیان کردہ کنکریاں مارنے کی آخری جگہ ، بڑا شیطان .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْرَہ کے معانیدیکھیے

جَمْرَہ

jamraजमरा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَمَرَ

جَمْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انگارہ، زمین کی گرمی، گرم بخارات جو زمین سے اٹھیں
  • اہل عرب و روم کے نزدیک موسم بہار سے قبل آسمان سے تین جمرے (سنگریزے) گرتے ہیں پہلا پانی پر اثر کرتا ہے کہ برف پگھلا دیتا ہے دوسرا زمین میں اثر کرت اہے اور تیسرا نباتات پر ان تینوں جمروں سے زمین کی گرمی نکل جاتی ہے
  • (آتش پرست) رومی مہینے شباط میں تین خیمے برپا کر کے باری باری آگ روشن کر تے اور خاص قاعدے کے مطابق ان خیموں کو گرا کر آگ بجھانے کا عمل، اس مہینے کی سات تاریخ کو پہلے جمرے کا سقوط چودہویں کو دوسرے اور اکیسویں کو تیسرے جمرے کا سقوط ہوتا ہے
  • (جراحت) جلد کی بیماری جس میں جسم پر سرخ چتے پڑ جاتے ہیں اور ان میں کھجلی اور جلن ہوتی ہے مرض کی زیادتی کی صورت میں چتوں میں رطوبت پیدا ہوتی ہے اور خارش زیادہ ہوتی ہے، نار فارسی، سرخ بادہ، راٹیر
  • آتشک
  • پھوڑا، پھنسی، زخم، نہایت سرخ اور چھوٹے چھوٹے دانے جن میں شدید سوزش اور جلن ہو اور جو مثل چن٘گاری دہکتے ہوں
  • مویشیوں (خاص طور پر گائے اور بھیڑ) کی ایک بیماری، بھیڑتپ ، بھیڑوں یا مویشیوں کا طحالی بخار، بھیڑ تپ سے آدمیوں میں پیدا ہونے والی پھنسی
  • کنکر، ایک بار کنکر پھینکنا

English meaning of jamra

Noun, Masculine

  • anthrax
  • each of the three effigies of Satan
  • blister, boil, pustule
  • syphilis
  • embers, heat of the earth
  • small stone

जमरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = जमूरक
  • चिनगारी, अग्निकण, स्फुलिंग, कंकरी, ठीकरी, एक प्रकार की फुसियां जिनमें बड़ी जलन होती है।

جَمْرَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone