تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَموا" کے متعقلہ نتائج

جَموا

جامن کا درخت، جامن کا پھل، جامن جو ہلکے اودے رن٘گ کی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَموا کے معانیدیکھیے

جَموا

jamu.aaजमुवा

وزن : 112

موضوعات: لکھنؤ

جَموا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • جامن کا درخت، جامن کا پھل، جامن جو ہلکے اودے رن٘گ کی ہوتی ہے
  • نیل، نیلا رنگ، نیل کا پودا جو بارش سے پہلے لگایا جائے اور جس کو مصنوعی وسائل سے سین٘چا جائے
  • ایک درخت، کالا موکھا، روبی، شاولی یا چاولی جس کی لکڑی عمارتی کاموں میں شہتیر بنانے کا کام آتی ہے اور انتہائی مضبوط ہوتی ہے
  • فالسہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jamu.aa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • indigo, planted before the rains and irrigated by artificial means
  • Eloeodendron Ronburghi

जमुवा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़ालसा
  • जामुन का पेड़ और उसका फल, जामुन का रंग
  • एक दरख़्त, काला मोखा, रूबी, शावली या चावली जिस की लकड़ी शहतीर बनाने के काम आती है और बहुत मज़बूत होती है
  • नील, नीला रंग, नील का पौधा जो बारिश से पहले लगाया जाये और जिस को कृत्रिम विधियों से सींचा जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَموا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَموا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words