تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمُوٹ" کے متعقلہ نتائج

جَمُوٹ

کن٘ویں کی کوٹھی تیار کرنے کو چوبی بنا ہوا ڈول یا فرما جو جامن کی لکڑی سے تیار کیا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمُوٹ کے معانیدیکھیے

جَمُوٹ

jamuuTजमूट

اصل: ہندی

وزن : 121

جَمُوٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کن٘ویں کی کوٹھی تیار کرنے کو چوبی بنا ہوا ڈول یا فرما جو جامن کی لکڑی سے تیار کیا ہوتا ہے
  • کن٘ویں کی بنیاد
  • کن٘ویں کی بنیاد رکھنے یا مکمل ہونے کی رسم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jamuuT

Noun, Feminine

  • the half round or ring of jamun wood which is kept at the bottom of the well at the time of making it
  • foundation of a well
  • festive ceremony when the foundation of a well is completed

जमूट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जामुन की लकड़ी का वह गोल चक्कर या पहिया जो कूआँ बनाने में भगाड़ में रखा जाता है और जिसके ऊपर कोठी की जोड़ाई होती है, जमवट, जमूवट, जमोट
  • कुँएं की नीव, आधार, आधारशीला
  • कुँएं की नीव पूर्ण होने पर होने वाले उत्सव की प्रथा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمُوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمُوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone