تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنابَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنابَت کے معانیدیکھیے
جَنابَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لغوی) دور ہونا
- (اصطلاحاً یا مجازاً) پاکی سے دور ہونا، دوری از طہارت
- وہ حالت جس میں غسل واجب ہو، وہ ناپاکی جو مرد عورت کے صحبت کرنے یا احتلام سے ہو، ناپاکی، نجاست، آلودگی
English meaning of janaabat
Noun, Feminine
- (Lexical) to be far beyond
- (Terminological) being away from purity
- the condition in which bathing is obligatory, pollution (resulting from coitus), ceremonial uncleanness, dirtiness
- loss of sperm
जनाबत के हिंदी अर्थ
جَنابَت کے مترادفات
جَنابَت کے متضادات
جَنابَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنابَت)
جَنابَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔