تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنازَہ" کے متعقلہ نتائج

جَنازَہ

لاش یا میت

جَنازَہ گاہ

قبرستان، گورستان

جَنازَہ کَش

(طنزاً) جنازہ لے جانے والا

جَنازَہ نِکلے

(عو) (بد دعا) مرے، مر جائے

جَنازَہ دیکھے

(عو) قسمیہ ہمیں مرا ہوا دیکھے جو یہ بات کرے

جَنازَہ خوان

جنازے کی نماز پڑھنے والا

جَنازَہ اُٹھنا

جنازہ اٹھانا (رک) کا لازم

جَنازَہ بَردار

جنازہ اٹھانے والا

جَنازَہ نِکَلنا

(کسی شخص کا) مرنا

جَنازَہ نِکالنا

جنازے کو گھر سے باہر لے جانا

جَنازَہ پَڑھنا

جنازے کی نماز پڑھانا

جَنازَۂ بَر دوش

نَمازِ جَنازَہ

وہ نماز جو مردے کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے، یہ فرض کفایہ ہے

صَنادِیقِ جَنازَہ

چوبی صندوق جس میں جنازہ رکھا جائے.

ہَمارا جَنازَہ دیکھو

کسی کو قسم دلانے کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں کہ اگر تم یہ کام نہ کرو تو ہمیں مردہ پاؤ گے ۔

ہَمارا جَنازَہ دیکھے

کسی کو قسم دلانے کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں کہ اگر تم یہ کام نہ کرو تو ہمیں مردہ پاؤ گے ۔

غائِبانَہ نَمازِ جَنازَہ

وہ نماز جو مردے کی عدم موجودگی میں اس کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے

گھوڑی کی سَواری چَلْنا جَنازَہ

گھوڑے کی سواری خطرناک ہوتی ہے .

ڈولا آتا ہے اور جَنازَہ جاتا ہے

شریف زادی عِزّت و احترام سے بیاہ کر گھر میں آتی ہے اور مر کر نکلتی ہے

مَرتے ہَزاروں کو سُنا ، جَنازَہ کِسی کا نَہ دیکھا

محض بلندبانگ دعوے کرنا اور عمل کچھ نہ کرنا ۔

مَرتے سَب کو دیکھا ، جَنازَہ کِسی کا نَہِیں دیکھا

عاشقی جتانے اور صرف دعویٰ کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنازَہ کے معانیدیکھیے

جَنازَہ

janaazaजनाज़ा

اصل: عربی

وزن : 122

جَنازَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لاش یا میت
  • کفن یا کپڑے میں لپٹی ہوئی لاش جسے کاندھے پر اٹھا کرلے جاتے ہیں، تابوت یا تختہ جس پر مرے کو لے جاتے ہیں، مردے کا تابوت

شعر

English meaning of janaaza

Noun, Masculine

जनाज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शवयात्रा, लाश, मुर्दा, अर्थी
  • कफ़न में लपेटा हुआ शव, कपड़े में लिपटी हुई लाश, मुर्दे का ताबूत

جَنازَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنازَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنازَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words