تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنیئُو" کے متعقلہ نتائج

جَنیئُو

وہ بٹا ہوا تاگا (دھاگا) جو ہندوں میں ہرہمن یا کھتری یا ویش مقدس سمجھ کر گلے میں اور بغل میں آڑا ڈالے رہتے ہیں کہ اس کا ایک بل یا حلقہ کمر تک آتا ہے برہمن کے گلے میں بدھی کی طرح ڈلا ہوا تاگا، زنار، جنیو ڈالنے کی رسم

جَنیئُوکا ہاتھ

پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ، پٹے بازوں اور تلوار چلانے والوں کی اصطلاح میں پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ جو حریف پر مارا جاتا ہے، اور ایسا ضرب لگتا ہے کہ جنیئو کی طرح لگتا ہے

جَنیئُو کا وار

پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ، پٹے بازوں اور تلوار چلانے والوں کی اصطلاح میں پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ جو حریف پر مارا جاتا ہے، اور ایسا ضرب لگتا ہے کہ جنیئو کی طرح لگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنیئُو کے معانیدیکھیے

جَنیئُو

jane.uuजनेऊ

اصل: سنسکرت

دیکھیے: جَنیئُوکا ہاتھ

جَنیئُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ بٹا ہوا تاگا (دھاگا) جو ہندوں میں ہرہمن یا کھتری یا ویش مقدس سمجھ کر گلے میں اور بغل میں آڑا ڈالے رہتے ہیں کہ اس کا ایک بل یا حلقہ کمر تک آتا ہے برہمن کے گلے میں بدھی کی طرح ڈلا ہوا تاگا، زنار، جنیو ڈالنے کی رسم
  • وہ نشان یا خط جو پتھر میں پڑگیا ہو اور آر پار لکیر کی شکل میں دکھائی دے، ایسا پتھر ناقص سمجھا جاتا ہے
  • جھلی کی باریک کور جو ناخن کی جڑ پر جمی رہتی ہے
  • جنیئو کا ہاتھ (ضرب المثل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jane.uu

Noun, Feminine

  • the sacrificial or sacred thread worn by the Brahmanical order among Hindus (over the left shoulder and hanging down diagonally across the body to the right hip)
  • a (thread-like) aw in a jewel (such being regarded as sacred)
  • the thin layer of membrane that thicken on the root of the nail

जनेऊ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो बटा हुआ तागा जो हिंदूओं में ब्रहमण या खत्री या वैश्य पवित्र समझ कर गर्दन में और बग़ल में आड़ा इस प्रकार डाले रहते हैं कि उसका एक बल या घेरा कमर तक आता है ब्रहमण के गले में बध्धी की तरह डला हुआ धागा, यज्ञोपवीत, ब्रह्मसूत्र, जनयो डालने की रस्म
  • यज्ञोपवीत संस्कार
  • वो चिह्न या रेखा जो पत्थर में पड़ गया हो और आर-पार रेखा की भाँती दिखाई दे, ऐसा पत्थर दोषपूर्ण समझा जाता है
  • झिल्ली की वो पतली परत जो नाख़ुन की जड़ पर जमी रहती है
  • जनेऊ का हाथ (लोकोक्ति)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنیئُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنیئُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone