تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَن٘گَلی بِلّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَن٘گَلی بِلّا کے معانیدیکھیے
جَن٘گَلی بِلّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- یہ بلے خانگی بلی سے کچھ بڑے اور چھوٹے بوربچہ سے کچھ کم ہوتے ہیں ان کا رن٘گ بھورا یا زرد یا سرخی مائل اور شیر کی سی دھاریوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ رات کو نکلتے ہیں دن کو پہاڑوں پتھروں کے شگافوں درختوں کے جوف نالوں کے کناروں پر سیہی کے سوراخوں میں چپھے رہتے ہیں
जंगली-बिल्ला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- यह बिल्ले घरेलू बिल्ली से कुछ बड़े और छोटे बच्चे से कुछ कम होते हैं इनका रंग भूरा या पीला या लाली लिए और शेर की तरह धारियों वाला होता है रात को निकलते हैं दिन में पहाड़ों पत्थरों पेड़ों के झुंड नालों के किनारों पर सुराख़ों में छिपे रहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَن٘گَلی بِلّا)
جَن٘گَلی بِلّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔