تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنَّت" کے متعقلہ نتائج

دوزَخ

تحت الثریٰ کے ساتوں طبقے یا آگ کے وہ طبق جو گنہ گاروں کی سزا کے لیے مقرر کئے گئے ہیں مرنے کے بعد گنہ گاروں کو عذاب یا سزا دینے کے لیے ان میں رکھا جائے گا، جہنم

دوزَخ کا چارَہ

(مجازاً) بڑا گہنگار؛ دوزخ میں جلنے والا ایندھن.

دوزَخ کا نَمُونَہ

بڑی تکلیف کی جگہ.

دوزَخ کا کُندَہ

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخ کا اَنگارَہ

دوزخ میں جلائے جانے کے قابل، مراد؛ گنہگار ، عذابِ آخرت کا مستحق.

دوزَخ میں گَھر ہونا

جہنمی ہونا، گنہگار ہونا

دوزَخ میں پَڑے

(بد دُعا) بھاڑ میں جائے

دوزَخ والا

رک: دوزخی.

دوزَخِسْتان

تکلیف دہ مقام، عذاب اور پریشانی کی جگہ.

دوزَخ کے فَرِشْتے

(مجازاً) عذاب دینے والے، تکلیف پہنچانے والے.

دوزَخ بَھرْنا

پیٹ بھرنا، پیٹ پالنا

دوزَخ پالْنا

رک: دوزخ بھرنا.

دوزَخ کی لَگی

پیٹ کی فکر

دوزَخ کی آنچ

آتشِ جہنم، جہنم کی آگ، دوزخ کی تپش.

دوزَخ میں جانا

جہنم میں جانا، واصلِ جَہَنم ہونا

دوزَخ میں جائے

(بددعا) بھاڑ میں پڑے، جہنم میں جائے

دوزَخ کا کُنْدا

(مجازاً) سخت گنہگار، جہنمی.

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

دوزَخ میں پَڑنا

جہنم میں جانا، واصلِ جَہَنم ہونا

دوزَخ میں ڈالْنا

مصیبت میں گرفتار کرنا، تکلیف دینا.

دوزَخ میں گَھر کَرْنا

ایسے کام کرنا جس کے عوض میں دوزخ نصیب ہو. برے کاموں سے نہ ڈرنا، گناہ کرنا.

دوزَخ میں جھونکْنا

عذاب میں ڈالنا، پریشانی میں مبتلا کرنا.

ہَفْت دوزَخ

سات دوزخوں والا، دوزخ کے ساتوں طبقوں کا

گَھر دوزَخ ہے

گھر رہنے کے قابل نہیں ہے۔ گھر مصیبت کی جگہ ہے

دَہْلِیزِ دوزَخ

(مجازاً) جہنم جیسی جَگہ، مراد : خطرناک اور خوف ناک جگہ

قَعْرِ دوزَخ

رک : قعرِ جہنّم .

سات دوزَخ

مسلمانوں کے عقیدے کے بموجب سات دوزخ ہیں جن میں مختلف قسم کے گناہگاروں کو سزا ملے گی

نار دوزَخ

دوزخ کی آگ، نارِ جحیم، نارِ جہنم

جَنَّت کے ہُوئے نَہ دوزَخ کے

کسی طرف کے نہ ہوئے

چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض

کسی دوسرے کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنی بہتری پر نظر رکھنا ، خود غرضی دکھانے کے موقع پر کہتے ہیں.

مُردَہ دوزَخ میں جائے یا بِہِشْت میں ، ہَمیں اَپنے حَلْوے مانْڈے سے کام

خود غرض کو اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے خواہ کوئی جیے یا مرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَّت کے معانیدیکھیے

جَنَّت

jannatजन्नत

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: جِنان

موضوعات: اسلامیات

جَنَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • پودوں سے بھرا ہونا زمیں کا، باغ ارم، باغ بدیع، ارم، باغ، بہشت، خلد، گلزار، گلستاں، فردوس
  • (اسلام) مرنے کے بعد صاحب ایمان نیکو کاروں کا مسکین جہاں ایسی نعمتیں موجود ہیں جنھیں نہ کسی بشر نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی کے دل پر ان کا خیال گزرا، بہشت، باغ بہشت
  • (کمپیوٹر) (Abacus) اباکس (یعنی چینیوں کے شمار و حساب و کتاب کا قدیم آلہ) کا بالائی حصہ
  • (ع۔ وہ باغ میں جس کی زمین سبز ٹہنیوں سے ڈھکی ہو، بہشت کا باغ، مادّہ اس لفظ کا جن ہے جس کے معنی زبان عربی میں پوشیدگی اور خفا کے ہیں جیسے جن جو نظر انسانی سے چھپا ہوا ہوتا ہے یا جنیں لڑکا جو ابھی ماں کے پیٹ میں چھپا ہو یا جنوں دیوانگی جس سے عقل انسانی پر پردہ حائل ہوجاتا ہے) مونث۔ بہشت، بہشت کا باغ

شعر

English meaning of jannat

Noun, Feminine, Singular

  • a garden, Paradise, heaven

जन्नत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • स्वर्ग
  • उद्यान। बाग
  • स्वर्ग; बहिश्त
  • {ला-अ.} उद्यान; वाटिका; बाग
  • मुसलमानों के अनुसार स्वर्ग
  • {ला-अ.} वह स्थान जहाँ हर प्रकार की सुख-सुविधा हो।
  • स्वर्ग, नाक, देवलोक, सुरलोक, बिहिश्त, उद्यान, आराम, वाटिका, बाग़ ।।

جَنَّت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone