تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنْتَری میں کِھنچْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْتَری میں کِھنچْنا کے معانیدیکھیے
جَنْتَری میں کِھنچْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- تار کو جنتری میں سے گزار کر پتلا اور لمبا بنانا، تار کھین٘چنا
- جنتری میں کھین٘چنا (رک) کا لازم.
- (مجازاً) ٹیڑھاپن نکالنا، ٹیڑھے یا شریر آدمی کو درست کرنا
जंतरी में खिंचना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- तार को जंत्री में से गुज़ार कर पुतला और लंबा बनाना, तार खींचना
- जंत्री में खींचना (रुक) का लाज़िम
- (मजाज़न) टेढ़ापन निकालना, टेढ़े या शरीर आदमी को दरुस्त करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنْتَری میں کِھنچْنا)
جَنْتَری میں کِھنچْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔