تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنْتی نَہ ڈھول بَجْتے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْتی نَہ ڈھول بَجْتے کے معانیدیکھیے
جَنْتی نَہ ڈھول بَجْتے کے اردو معانی
- رک : نہ جنتی نہ ڈھول بجتا ، جو زیادہ مروج ہے.
- ایسے بد آدمی کا غل مچل رہا ہے یہ جننے کا نتیجہ ہے بد آدمی کی نسبت بولتے ہیں، پیدا ہونے سے نہ پیداہونا بہتر تھا ، نہ ایسا کرتے نہ یہ امر درپیش آتا ، بد اولاد کی نسبت بھی بولتے ہیں
जन्ती न ढोल बजते के हिंदी अर्थ
- रुक : ना जन्नती ना ढोल बजता, जो ज़्यादा मुरव्वज है
- ऐसे बद आदमी का गुल मचल रहा है ये जनने का नतीजा है बद आदमी की निसबत बोलते हैं, पैदा होने से ना पैदा होना बेहतर था, ना ऐसा करते ना ये अमर दरपेश आता, बद औलाद की निसबत भी बोलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنْتی نَہ ڈھول بَجْتے)
جَنْتی نَہ ڈھول بَجْتے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔