تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرِیب کَشی" کے متعقلہ نتائج

جَرِیب

ساٹھ (یا پچپن) گز لمبی (بیس گٹھے کی) زنجیر جس سے زمین کی پیمائش کی جاتی ہے

جَرِیبانَہ

تیموریوں کے عہد کا ایک ٹیکس جو رقبہ یا ناپ کی بنا پر لاگو ہوتا تھا.

جَرِیبی

جریب (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَرِیبُ السّاعَۃ

کام کے گھنٹوں کا شمار کرنے والی گھڑی جو مقررہ وقت پر لگا دی جاتی ہے

جَرِیب کَش

وہ شخص جو جریب کھین٘چے، زمین ناپنے والا، پیمائش کرنے والا، زمین پیما، مردھا

جَرِیب دینا

لاٹھی یا عصا دینا، (مجازاً) سہارا دینا.

جَرِیب کَشی

جریب کش کا اسم کیفیت، زمین کی پیمائش

جَرِیب بازی

لاٹھی کی لڑائی، لاٹھی چلانا.

جَرِیب کَرْنا

زمین کی پیمائش یا سروے کرنا

جَرِیب ڈالْنا

(جریب کے ذریعے سے) زمین کی پیمائش کرنا، کھیت یا زمین کی پیمائش شروع کرنا

جَرِیب پھینکنا

رک : جریب ڈالنا.

جَرِیب چَلانا

لاٹھی پھین٘کنا (ایک کھیل تھا جس کی لاٹھی سب سے دور جاتی وہ جیتتا تھا).

پَرْتال جَرِیب

کھیت کی پیمائش.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرِیب کَشی کے معانیدیکھیے

جَرِیب کَشی

jariib-kashiiजरीब-कशी

اصل: فارسی

وزن : 12112

موضوعات: پیمائش

جَرِیب کَشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جریب کش کا اسم کیفیت، زمین کی پیمائش

English meaning of jariib-kashii

Noun, Feminine

  • measurement of land

जरीब-कशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जरीब द्वारा खेतों को पैमाइश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرِیب کَشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرِیب کَشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone