تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرِیب" کے متعقلہ نتائج

جَرِیب

ساٹھ (یا پچپن) گز لمبی (بیس گٹھے کی) زنجیر جس سے زمین کی پیمائش کی جاتی ہے

جَرِیبانَہ

تیموریوں کے عہد کا ایک ٹیکس جو رقبہ یا ناپ کی بنا پر لاگو ہوتا تھا.

جَرِیبی

جریب (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَرِیبُ السّاعَۃ

کام کے گھنٹوں کا شمار کرنے والی گھڑی جو مقررہ وقت پر لگا دی جاتی ہے

جَرِیب کَش

وہ شخص جو جریب کھین٘چے، زمین ناپنے والا، پیمائش کرنے والا، زمین پیما، مردھا

جَرِیب دینا

لاٹھی یا عصا دینا، (مجازاً) سہارا دینا.

جَرِیب کَشی

جریب کش کا اسم کیفیت، زمین کی پیمائش

جَرِیب بازی

لاٹھی کی لڑائی، لاٹھی چلانا.

جَرِیب کَرْنا

زمین کی پیمائش یا سروے کرنا

جَرِیب ڈالْنا

(جریب کے ذریعے سے) زمین کی پیمائش کرنا، کھیت یا زمین کی پیمائش شروع کرنا

جَرِیب پھینکنا

رک : جریب ڈالنا.

جَرِیب چَلانا

لاٹھی پھین٘کنا (ایک کھیل تھا جس کی لاٹھی سب سے دور جاتی وہ جیتتا تھا).

پَرْتال جَرِیب

کھیت کی پیمائش.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرِیب کے معانیدیکھیے

جَرِیب

jariibजरीब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: جَرَبَ

جَرِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ساٹھ (یا پچپن) گز لمبی (بیس گٹھے کی) زنجیر جس سے زمین کی پیمائش کی جاتی ہے
  • عصا، چوب دستی، لاٹھی
  • نوابوں (یا بادشاہوں) کے چوہداروں کی چاندی کا خول چڑھی ہوئی لکڑی
  • تیر جس کی نوک پر لوہا لگا ہو
  • آنکس، پینا
  • گیہوں تولنے کا ایک پیمانہ جو ۳۸۴ مد کے برابر ہوتا ہے

شعر

English meaning of jariib

Noun, Feminine

  • land measuring chain of sixty (or fifty-five) yards, a land measure
  • corn measure
  • stick, staff, sceptre
  • walking stick
  • sort of wooden dart with an iron point
  • a goad

जरीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खेत या जमीन नापने की एक प्रकार की जंजीर या डोरी जो लगभग ६० गज लंबी होती है, तीर जिस की नोक पर लोहा लगा हो, आंकुस, लकड़ी के हथ वाली चांदी या लोगे की छड़ी, लाठी, डंडा, खेत नापने की जंजीर, हाथ में पकड़ने की छड़ी, शाही जुलूस का कोस नापने की रेशमी रस्सी, नवाबों या राजाओं लकड़ी की छड़ी जिस पर चांदी का कवच चढ़ा हो

جَرِیب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone