تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرنیلی سڑک" کے متعقلہ نتائج

سَڑَک

۱۔ لوگوں کے پیدل یا سواری میں چلنے کا باقاعدہ بنا ہوا راستہ ، شارع ، گزر گاہ ، روڈ .

سَڑَکِ آہَنی

سخت اصول ، سخت قانون ۔

سَڑَکّا

مینہ کی پھوہار

سَڑَک چھاپ

نیچ، رذیل، آوارہ، بے روزگار، جاہل

سَڑَکِ اَعْظَم

بڑی طویل سڑک جو کئی علاقوں سے گزرتی ہو ، مراد : وہ سڑک جو شیر شاہ سوری نے تعمیر کروائی تھی جو پشاور سے کلکتے تک جاتی ہے ، جی ٹی روڈ ۔

سَڑَک کاٹْنا

نئی سڑک یا راستہ نکالنا ؛ مُشقت جھیلنا .

سَڑَک ناپْنا

فضول اور بے مقصد اِدھر اُدھر چلنا پھرنا

سَڑَک کُوٹنا

سَڑَک کُھلْنا

شارع عام پر آمد و رفت شروع ہونا .

سَڑَک بَنانا

سَڑَک کِنارے

سَڑَک پھانسی

پھندا ، پھان٘سا ، سرک پھانسی ۔

سَڑَک بَندْھنا

راستہ بن جانا ، سڑک تعمیر ہو جانا ۔

سَڑَک چِھڑَکْنا

سڑک پر گرد بٹھانے کے لیے پانی ڈالنا ، فیض پہنچانا ۔

سَڑَک پَر پَڑ لینا

شارع عام سے راستہ طے کرنا ، راستے پر چل پڑنا ، راستہ پکڑ لینا ۔

پُخْتہَ سَڑَک

آہَنِی سَڑَک

لوہے کی پٹری جس پر ریل گاڑی یا ٹرام دوڑتی ہے، ریلوے لائن، ٹراموے لائن

کَن٘کَرکی سَڑَک

پکّی سڑک، ۔پُختہ سڑک

نَہر کی سَڑَک

وہ سڑک جو نہر کے ساتھ ساتھ متعلقہ اہل کاروں کے سفر کرنے کے لیے بنائی جاتی ہے ، عام لوگوں کو اس پر جانے کی اجازت نہیں ہوتی

دَوڑ سَڑَک

فرودگاہ، وہ ہموار اور پختہ میدان جس پر جہاز اُترتے ہیں.

لَبِ سَڑَک

(عو) سڑک کے کنارے پر ، سڑک سے ملا ہوا

کُھلی سَڑَک

شاہراہ، بڑی، وسیع، چوڑی سڑک، شارع عام.

ٹَھنْڈی سَڑَک

چوڑی اور ہوادار سڑک جس کے دورویہ درخت ہوں اور آس پاس اون٘چی عمارتیں نہ ہوں ، مال روڈ .

کَچی سَڑَک

وہ سڑک جس پر کنکر وغیرہ کوٹ کر زین کو سخت اور پختہ نہ کیا ہو۔

سِیدھی سَڑَک

سیدھا راستہ ، سیدھی رہ ، محفوظ راستہ .

پَکّی سَڑَک

مَحْصُول سَڑَک

سڑک پر سے گزرنے کا ٹیکس

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرنیلی سڑک کے معانیدیکھیے

جَرنیلی سڑک

jarnailii-sa.Dakजरनैली-सड़क

وزن : 22212

جَرنیلی سڑک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شارع اعظم، گران٘ڈ ٹرن٘ک یا جی ٹی روڈ کا مشہور نام جو پیشاور اور کولکاتا کو جوڑتی ہے

English meaning of jarnailii-sa.Dak

Noun, Feminine

  • popular name for the Grand Trunk Road or GT Road, linking Peshawar with Kolkata

जरनैली-सड़क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सबसे बड़ी सड़क, ग्रांड ट्रंक या जी-टी रोड का लोकप्रिय नाम जो पेशावर और कोलकाता को जोड़ती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرنیلی سڑک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرنیلی سڑک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone