تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرّاح" کے متعقلہ نتائج

جَرّاح

(زخم پر) نشتر لگا کر مرہم رکھنے والا، پھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا، علم جراحت کا ماہر سرجن، چیر پھاڑ کرنے والا، زخم کرنے والا، نشتر زن

جَرّاحانَہ

جراح (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَرّاحی

جراح سے منسوب یا متعلق

جَرّاحَنی

۔(اردو) جراح کا مونث۔ ؎

جَرّاحِیّات

جراحی (رک) سے متعلق علم، سرجری جو اکثر واحد بھی بولا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرّاح کے معانیدیکھیے

جَرّاح

jarraahजर्राह

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: جَرَحَ

جَرّاح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زخم پر) نشتر لگا کر مرہم رکھنے والا، پھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا، علم جراحت کا ماہر سرجن، چیر پھاڑ کرنے والا، زخم کرنے والا، نشتر زن

    مثال - کسی بچے کو تکلیف پھوڑے کی ہو جاتی ہے تو والدین جراح سے اس کو چرواتے ہیں

  • ٹوٹی ہوئی ہڈی اور جوڑ ٹھیک کرنے والا، رگ پٹھے ملنے والا، معالج
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jarraah

Noun, Masculine

  • one who dresses wounds, a surgeon

    Example - Kisi bachche ko taklif foDe ki ho jati hai to walidain jarrah se usko chirwate hain

  • bone-setter

जर्राह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चीर-फाड़ से ज़ख्मों का इलाज करने वाला, विकृत अंगों की शल्य-चिकित्सा करने वाला चिकित्सक, शस्त्रचिकित्सक, शल्यचिकित्सक, सर्जन

    उदाहरण - किसी बच्चे को तकलीफ़ फोड़े की हो जाती है तो वालिदैन जर्राह से उसको चिरवाते हैं

  • टूटी हुई हड्डी और जोड़ ठीक और जोड़ ठीक करने वाला

جَرّاح کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرّاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرّاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words