تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَتْلا دینا" کے متعقلہ نتائج

جَتْلا دینا

رک : جتلانا.

جَتا دینا

خبردار کرنا، ہوشیار کرنا، سجھانا، بتانا

جَلا دینا

آگ لگانا، آگ سلگانا

چَراغ جَلا دینا

چراغ جلانا، دن سے رات کر دینا، دن کا سلسلہ رات سے ملا دینا، شام کر دینا، سارا وقت صرف کر دینا

جِگَر جَلا دینا

کما ل صدمہ پہنچانا/ بہت زیادہ رنج دینا۔

قَہْر و غَضَبْ سے جَلا دینا

غصے میں برباد کردینا یا مار ڈالنا

جَلا کَر پُھونْک دینا

رک : جلا کر خاک کر دینا۔

جَلا کَر خاک کَر دینا

بالکل جلا دینا ؛ تباہ کرنا ، برباد کرنا.

آگ میں جلا دینا

آگ لگنا، سوختہ ہونا

آتش سے جلا دینا

آگ سے بھسم کر دینا

آتش قہر سے جلا دینا

غصے میں مار ڈالنا

جَلْوا دینا

ظاہر ہونا ، نمایاں ہونا ۔

ناک پَر دِیا جَلا کَر آنا

بہت دیر کرکے آنا، نہایت تاخیر سے آنا

کھیر پکائی جتن سے چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

پھوہڑ اور احمق آدمی ہر کام میں نقصان اٹھاتا ہے

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَتْلا دینا کے معانیدیکھیے

جَتْلا دینا

jatlaa denaa•जतला देना

محاورہ

دیکھیے: جَتْلانا

  • Roman
  • Urdu

جَتْلا دینا کے اردو معانی

  • رک : جتلانا.

Urdu meaning of jatlaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jatlaanaa

जतला देना के हिंदी अर्थ

  • रुक : जतलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَتْلا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَتْلا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone