تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَو بَھر" کے متعقلہ نتائج

جَو بَھر

جو کے برابر وزن میں تھوڑا سا ، ذرا سا .

گاڑی بَھر آشنائی نَہ جَو بَھر ناتا

۔اتنا راستہ جسمیں سے گاڑی نکل جائے۔ تھوڑا سا راستہ۔

نَہ گاڑی بَھر آشنائی ، نَہ جَو بَھر ناتا

کوئی تعلق نہیں ہے ، رشتہ نہ دوستی ؛ رک : گاڑی بھر آشنائی نہیں چلتی ، جو بھر ناتا چلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَو بَھر کے معانیدیکھیے

جَو بَھر

jau-bharजौ-भर

وزن : 22

جَو بَھر کے اردو معانی

صفت

  • جو کے برابر وزن میں تھوڑا سا ، ذرا سا .

English meaning of jau-bhar

Adjective

  • a little, small quantity or size

जौ-भर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जौ के बराबर, वज़न में थोड़ा सा, ज़रा सा, कुछ भी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَو بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَو بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone