تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَو کے کھیت میں کنڈوا اپجے" کے متعقلہ نتائج

جَو کے کھیت میں کنڈوا اپجے

اچھے گھر میں بری اولاد پیدا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جَو کے کھیت میں کنڈوا اپجے کے معانیدیکھیے

جَو کے کھیت میں کنڈوا اپجے

jau ke khet me.n kanDu.aa upjeजौ के खेत में कंडुआ उपजे

ضرب المثل

جَو کے کھیت میں کنڈوا اپجے کے اردو معانی

  • اچھے گھر میں بری اولاد پیدا ہو
  • جب کسی گھر میں کوئی لڑکا بہت نالائق نکلے تب کہتے ہیں

    مثال - کنڈوا= کنڈے کی تصغیر جھاڑی گیہوں وغیرہ کی ایک بیماری جس میں دانہ سڑ کر کالا پڑ جاتا ہے

जौ के खेत में कंडुआ उपजे के हिंदी अर्थ

  • अच्छे घर में बुरी संतान पैदा हो
  • जब किसी घर में कोई लड़का बहुत अयोग्य निकले तब कहते हैं

    विशेष - कंडुआ या कुंडुआ= गेहूँ आदि की एक बीमारी, जिसमें दाना सड़कर काला पड़ जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَو کے کھیت میں کنڈوا اپجے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَو کے کھیت میں کنڈوا اپجے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words