تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَو کوب" کے متعقلہ نتائج

جَو کوب

اس قدر کوٹی ہوئی دوا کہ دانوں کے تمام اجزاء برابر رہیں باریک نہ ہونے پائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَو کوب کے معانیدیکھیے

جَو کوب

jau-kobजौ-कोब

اصل: فارسی

جَو کوب کے اردو معانی

صفت

  • اس قدر کوٹی ہوئی دوا کہ دانوں کے تمام اجزاء برابر رہیں باریک نہ ہونے پائیں
  • جو کے برابر اجزا میں بٹا ہوا، جو کے برابر ٹکڑوں میں کٹا ہوا، دَر دَرا، مُوٹا مُوٹا کُٹا ہوا جو

English meaning of jau-kob

Adjective

  • pounded herbal medicine
  • reduced to particles like barley-corns, broken or half pounded barley, bruised, coarsely ground, halfpounded

जौ-कोब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इतनी कूटी हुई दवा कि अन्न के सभी हिस्से बराबर रहें बारीक न होने पाएँ
  • जौ के बराबर कणों में विभाजित, जौ के बराबर टुकड़ों में कटा हुआ, दरदरा,मोटा मोटा कुटा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَو کوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَو کوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone