تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَودَت" کے متعقلہ نتائج

جَودَت

تیزی، طراری (عموماً طبیعت، ذہن یا فکروغیرہ کی)، ذکاوت، فراست

جَودَتِ طَبْع

طبیعت کی جولانی، طراری و تیزی، طبیعت کا رسا ہونا

جَودَتِ فِطْرَت

رک : جودت طبع ۔

جَودَتِ زَبان

زبان و بیان کی تیزی و طرّاری ، زبان آوری ، فصیح اللسانی ۔

طَبِیعَت کا جَودَت کَرْنا

حُسن پیدا کرنا ، نیکی اور بھلائی کی طرف راغب ہونا ، ذہن کا جولائی دکھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَودَت کے معانیدیکھیے

جَودَت

jaudatजौदत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جادَ

جَودَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیزی، طراری (عموماً طبیعت، ذہن یا فکروغیرہ کی)، ذکاوت، فراست
  • تیزفہمی، ذہن کی تیزی، چالاکی
  • لیاقت، خوبی، گن، جوہر
  • لطافت، شفقت، لطف، کرم

شعر

English meaning of jaudat

Noun, Feminine

जौदत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

جَودَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَودَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَودَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words