تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوہَری بازار" کے متعقلہ نتائج

جَوہَری بازار

۔مذکر۔ وہ بازار جہاں جواہرات کی خرید وفروخت ہوتی ہے۔

جَوہَری

۱. (i) جوہرات کا کاروبار کرنے والا ،جراہر فروش.

بازار ٹَھہَرنا

سودا پَٹْنا / معاملہ طے ہونا .

کَن٘جَر بازار

کنجروں اور نیچ ذات والوں کا محلّہ، کنجروں کا بازار.

چَہار بازار

ایک محصول کا نام ، قب : چوتھ .

مَہاجَنی بازار

وہ بازار ، جہاں سُود پر روپیہ کا لین دین ہو ، بازار زر ۔

تَخْتَۂ بازار

(مجازاً) فٹ پائری یا بیچ بازار.

جَوہَری اَسلْحَہ

ایٹمی ہتھیار، جوہری ہتھیار

جَوہَری تیل

وہ طیران ہذیر تیل جو ہودوں میںہوتے ہیں اور اکثر اوقات انہی کے باعث پوروں کی میز بو ہوتی ہے.

جَوہَری بَم

ایسا بم جو یورینیم یا پلوٹونیم کے جوہروں پر مشتعمل ہو، ایٹم بم

بازار ٹَھنڈا ہونا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

بازار خُنُک ہونا

بازار ٹھنڈا ہونا، رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

بازار گَرْم ہونا

بازار گرم کرنا (رک) کا لازم .

بازار پِھیکا ہونا

بازار پھیکا کرنا کا لازم، رونق یا مقبولیت کو ختم کردینا

بازار گَرْم رَہْنا

بازار گرم رکھنا (رک) کا لازم .

جَوہَری اَنْبار

رک : جوہری ری ایکٹر .

مَوسِمی بازار

وہ بازار جو مقررہ دن یا تہوار کی رعایت سے لگایا جائے ، پینٹھ ۔

صَرّافَہ بازار

صرافوں کا بازار ، سونے چاندی اور زیورات کے کاروبار کی جگہ.

جَوہَری مِقباس

(سائنس) توانائی کی پیمائش کرنے کا ایٹمی آلہ .

خوش جَوہَری

اچّھی آب

جَوہَری طاقَت

جوہری توانائی، ایٹمی طاقت، نیو کلیر طاقت

بازار بَنْد ہونا

ان٘دھا ہونا .

بازار مَنْدا ہونا

رک : بازار سرد ہونا .

جِسْمِ جَوہَری

سَطْحِ جَوہَری

(سائنس) رک : سطح معنی نمبر ۲ .

مَعِیشَت بازار

(مراداً) بازاری معیشت ۔

شَاہِد بازار

جَوہَری تَوانائی

سائنس) وہ قوت جو جوہر کے مرکزی کو توڑنے سے پیدا ہوتی یے اس کو مرکزائی یاجوہری توانائی کہتے ہیں

جَوہَری وَزن

جَوہَری نَظَرِیَّہ

(سائنس) یہ نظریہ کہ کیمیاوی عںاصر ایسے جوہروں پر مشتمل ہیں جو اپنا محصوص وزن اضافی رکھنے ہیں اور دوسرے عناصر کے جوہروں کے ساتھ ایک خاص تناسب سے ملتے ہیں.

خَطِّ جَوہَری

(طبیعات) حکماء کی اصطلاح میں وہ خط جو صِرف ایک طرف میں قِسمت کو قبول کرے.

صِفاتِ جَوہَری

اصلی خاصیتیں.

طَرَف بازار پَٹ ہے

ایک آنکھ کا با کانا ہے.

مَوت کا بازار گَرْم ہونا

قتل عام ہونا، کثرت سے اموات ہونا

مَوت کا بازار گَرْم رَہْنا

بہت زیادہ اموات ہونا ، مری پڑنا

ہاٹ بازار

دکانیں ، منڈی وغیرہ ۔

بازار ہونا

پین٘ٹھ لگنا ، عارضی دکانیں لگانا .

تہ بازار

بازار کی زمین، وہ جگہ جہاں بازار لگتا ہو، دوکان کے سامنے نیچے کی زمین پر لگا ہوا عارضی بازار

بازار ہاٹ

رک : ہاٹ بازار .

باعِثِ گَرْمئی بازار

بازار کی گالی ہَن٘س کَر ٹالی

مجمع عام میں جو الزام لگایا جائے اس کا جواب نہیں دینا چاہیے، (تاکہ تماشا نہ بنے)

جَوہَری گَھڑی

جوہری توانائی سے چلنے والی گھڑی

بازار میں سَر مُن٘ڈا گَھر نَہ کَہنا

بات مشہور ہوگئی اب چھپانے سے کیا فائدہ

لُٹَّس کا بازار گَرْم ہونا

کثرت سے لُوٹ مار ہونا، بہت چھینا جھپٹی ہونا، لُوٹ مار کا بازار گرم ہونا.

بازار کھوٹا ہونا

رک : بازار کا سد ہونا .

بازار کی چِھین٘ک ران٘ڈ کا رونا

دونوں بے اثر ہیں .

ہِیرے کو جَوہَری پَرَکْھتا ہے

رک : ہیرے کی پرکھ (قدر) جوہری جانے ، ہنر مند کو قدردان ہی پہچانتا ہے.

نِزاع کا بازار گَرم ہونا

اختلاف، بحث و تکرار کی فضا پیدا ہونا، بحث مباحثے میں گرما گرمی ہونا

بازار تیز ہونا

نرخ بڑھ جانا، مان٘گ میں اضافہ ہونا

رِشْوَت کا بازار گَرْم ہونا

نَفسی نَفسی کا بازار گَرَم ہونا

نفسا نفسی ہونا ، افراتفری ہونا ، بہت خود غرضی ہونا ۔

رِشْوَت سِتانی کا بازار گَرْم ہونا

لوگوں کا عام طور پر رِشوت لینا ، رِشوت کا زور ہونا

پاس کوڑی نَہ بازار لیکھا

بالکل بے حیثیت.

ہاتھ کَوڑی نَہ بازار لیکھا

مفلس ہے ، نہ کچھ پاس ہے نہ کسی سے لین دین ہے ؛ مفلس کا کہیں اعتبار نہیں .

ناک کَٹی بازار میں میرے گَھر خَبَر نَہ کَرنا

مشہور بات کو چھپانا ، اپنی رسوائی اور بدنامی پر پردہ ڈالنے کی بے سود کوشش کرنا

سَرِ بَازَارِ عَالَم

دنیا کے بازار میں، سب کے سامنے، عی الاعلان، کھلم کھلا

بازار لَگا نَہِیں گَٹّے والے ہوت

قبل از وقت اپنا اپنا موقع ڈھون٘ڈنا

شَناسی کی قَدْر جَوہَری جانے

قدردان ہی کسی چیز یا شخص کی قدر پہبانتا ہے.

بازارِ وَعدَہ

ہَم چَوڑے بازار سُکْڑا

رک : ہم چکلے گلی پتلی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوہَری بازار کے معانیدیکھیے

جَوہَری بازار

jauharii-baazaarजौहरी-ए-बाज़ार

جَوہَری بازار کے اردو معانی

 

  • ۔مذکر۔ وہ بازار جہاں جواہرات کی خرید وفروخت ہوتی ہے۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوہَری بازار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوہَری بازار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔