تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوابی" کے متعقلہ نتائج

جَوابی

جواب سے منسوب یا متعلق، وہ امر یا فعل جو مقابلے یا توڑ کے طور پر کیا جائے

جَوابی حَملہ

جَوابی عَمَل

(نفسیات) رک : جوابی افعال.

جَوابی عِمارَت

(معماری) عمارت کے مقابل اسی وضع قطع کی بنی ہوئی دوسری عمارت ، ایک ہی نمونے کی آمنے سامنے بنی ہوئی دو عمارتیں

جَوابی اَفْعال

(نفسیات) کسی تہیج کے جواب میں ہونے والے اعمال

جَوابی ہُنْڈَوی

(تجارت) جوابی ہنڈی سے وہ چھٹی مراد ہے جو کسی مہاجن کے حوالہ کی گئی ہو اور جس میں یہ حکم ہو کہ کسی خاص شخص کو معین رقم ادا کرے

جَوابی زور

(طبیعیات) مقابل کا زور ، مدافعت ، مزاحمت ، رد عمل

جَوابی کام

(معماری) کسی عمارت میں ایک ہی قسم کی آمنے سامنے بنی ہوئی صنعت کاری ، رک جوابی عمارت

جَوابی حَرْکَت

(طبیعیات) کسی تہیج کے جواب میں ہونے والی جنبش ۔

جَوابی گِرِفْت

(کیمیا) بورون کے بائیڈ رائیڈ مثلاََ ، B.H میں اسکی گرفت گردار گرفت سے زیادہ ہے اور اس میں شاید جوابی گرفتیں کام آتی ہیں

جَوابی کارْرَوائی

جَوابی فاصِل آب

(جغرافیہ) جو کسی براعظم میں فاصل آب یا پن ڈھال ایک کنارے کی طرف ہے وہاں اس کے مقابلے میں ایک دوسرا گھاٹیوں کا سلسلہ دوسرے کنارے پر بنا ہوا ہے اور وہاں بھی ایک کمتر درجے کا فاصل آب بن گیا ہے جسے جوابی فاصل آب کہیں گے

دَوری جَوابی عَمَل

(نفیسات) اس قسم کا انعکاسی دائرہ جس میں خود آخذے کام کرتے ہیں دوری جوابی عمل کہلاتے ہیں.

لا جَوابی

(جواب نہ بن پڑنے کے باعث) خاموشی ، سکوت .

حاضِر جَوابی

حاضر جواب کا اسم کیفیت، برجستہ گوئی، جواب فی البدیہ اور معقول

بے جَوابی

لاجوابی، جواب نہ بن پڑنا

زُودِ جَوابی

تکرار کرنا، دوبدو کرنا، تڑاخ پڑاخ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوابی کے معانیدیکھیے

جَوابی

javaabiiजवाबी

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: قمار بازی

اشتقاق: جَوَبَ

جَوابی کے اردو معانی

صفت

  • جواب سے منسوب یا متعلق، وہ امر یا فعل جو مقابلے یا توڑ کے طور پر کیا جائے
  • جھگڑے اور جواب سوال کرنے والا، تکراری، حُجّتی
  • مقابل، نظیر، مثنیٰ
  • (خط یا تار وغیرہ) جو جواب دینے کے لیے منسلک ہو (جوابی خط یا تار کے مصارف طالب جواب کے زمہ ہوتے ہیں)
  • سوز خوانوں میں وہ شخص جو مرثیے کا پہلا مصرع پر بند کے تمام ہونے پر دہرانے، اعادہ کرنے یا دہرانے والا شخص، ہم نوا
  • لحن یا لے کے ساتھ پڑھنے والے کے بول وغیرہ دہرانے والا
  • فریق ثانی، مخالف، مدعا علیہ، طرف ثانی

شعر

English meaning of javaabii

Adjective

  • responsive, in reply, counter
  • retaliatory, respondent, defendant, counterpart
  • prepaid (envelope, etc.)
  • one who repeats a line in elegiac recitation

जवाबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जवाब संबंधी।
  • जिसका जवाब दिया जाने को हो।
  • जवाब संबंधी; जिसका जवाब देना हो; जो किसी के जवाब के रूप में हो।
  • जवाव में, वदले में, जैसे-- जवावी हमला, जवाब के लिए दूसरा परत, जैसे-जवावी तार अथवा खत् ।।
  • जवाव में, वदले में, जैसे-- जवावी हमला, जवाब के लिए दूसरा परत, जैसे-जवावी तार अथवा खत् ।।

جَوابی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words