تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَواہِر خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَواہِر خانَہ کے معانیدیکھیے
جَواہِر خانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ جگہ جہاں شاہی جواہرات رکھے رہتے ہیں، توشہ خانہ
شعر
واں نظر آیا نہ ہرگز پارۂ سنگ سیاہ
جس جگہ لعل و گہر سے پر جواہر خانہ تھا
جواہر خانہ اس بت کا دہن ہے
گہر دنداں ہیں لب لعل یمن ہے
English meaning of javaahir-KHaana
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- jewellery vault, store for jewels
जवाहिर-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- जहाँ गहने हों, रत्नागार, आभूषण की तिजोरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَواہِر خانَہ)
جَواہِر خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔