تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَواں مَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَواں مَرْد کے معانیدیکھیے
جَواں مَرْد کے اردو معانی
صفت
- جوان آدمی، توانا
- دلیر، بہادر، عالی ہمت، شجاع، ہمت والا
شعر
عشق نے ریل کی پٹری پہ لٹایا جس کو
تھا جواں مرد جواں مرد بھی ایسا ویسا
دیکھتا ہوں تو جگر پھٹنے کو آ جاتا ہے
میرے مولا کوئی معذور جواں مرد نہ ہو
شعلوں پہ ننگے پاؤں چلا جا رہا ہے جو
دیکھو وہ بردبار جواں مرد کون ہے
English meaning of javaa.n-mard
Adjective
- young man, courageous, brave
- generous, magnanimous, gallant, manly, spirited and bold, heroic
- a young man of marriageable age
जवाँ-मर्द के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वीर, शूर, बहादुर, दिलेर, मर्दाना, साहसी, हिम्मतवाला
- वीर, शूर, बहादुर, साहसी, हिम्मतवर, दानी, वदान्य, सखी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَواں مَرْد)
جَواں مَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔